Harmain Sharifain حرمين شريفين

Harmain Sharifain حرمين شريفين The page for sharing Islamic knowledge through daily reminders.

13/11/2025

!بدلو سونچ بدلو زندگی
💚 Saudia Airlines crew wins hearts! ✈️
A touching moment as a cabin crew member gently feeds an elderly passenger with compassion and care.

16/04/2024

اللهم اقض حاجتي وفك كربتي وآنس وحدتي وفرج همي اللهم آمين وإياكم

🕋  یہ مومنین کی اعلی درجے کی صفات  میں سے ہیں کہ وہ ہمیشہ اپنی زبان کو قابو مین رکھتا ہے🍁
25/01/2024

🕋 یہ مومنین کی اعلی درجے کی صفات میں سے ہیں کہ وہ ہمیشہ اپنی زبان کو قابو مین رکھتا ہے🍁

24/12/2023

"عزیز طلبہ! ذہانت ناکام ہوسکتی ہے محنت نہیں ، اللہ رب العزت کی سنت ہے کہ وہ کوشش کرنے والوں کو نوازتا ہے،صحیح رخ پر محنت کرنے والوں کی محنت ضائع نہیں کرتا ، وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا
کامیابی کے لیے محنت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ، ترقی کی منزل کا ایک ہی راستہ ہے "محنت"
ذہین طلبہ کو شیطان ذہانت کے غرور میں ڈال کر محنت سے روک دیتا ہے ، ایسے طلبہ عملی زندگی میں ناکام ہوجاتے ہیں، ان کے مقابلے میں نسبتا کم ذہین طلبہ زیادہ محنت کرکے کامیاب ہوجاتے ہیں۔
لگن سے پڑھائی کیجیے ، سچی لگن سے کی گئی محنت کا پھل آتا ہے، خواہ تاخیر ہی سے کیوں نہ آئے۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
ذہانت کم ہو تو ہمت ہارنے کے بجائے محنت بڑھا دینی چاہیے۔ پانی کے لطیف قطرے بھی مسلسل پتھر پر پڑیں تو پتھر میں چھید کردیتے ہیں، آپ بھی مسلسل محنت سے علم کا پہاڑ توڑ سکتے ہیں"
جامعہ محمدیہ سلفیہ ، غازی پورہ مٹیابرج ، کلکتہ کے طلبہ سے خطاب کا شرف ملا ، اسی زمین کی مٹی سے ہم بھی بنے ہیں، مدرسے پہنچ کر محسوس ہوتا ہے کہ اپنی اصل پر لوٹ آئے ہیں۔ اچھا لگا۔
(سرفراز فیضی)

09/12/2023
27/06/2023

ممبئی کی جمعیت کو اللہ اجر جزیل عطاء کرے اور ان کے نیک کاوشوں کو قبول فرمائے

Address

+92 300 78611 55
Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harmain Sharifain حرمين شريفين posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Harmain Sharifain حرمين شريفين:

Shortcuts

Share