18/09/2022
دعوت دین سے اقامت دین تک کی جدوجہد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran O Sunnah Movement Saudi Arab, Personal coach, Khobar.
18/09/2022
دعوت دین سے اقامت دین تک کی جدوجہد
17/09/2022
سلطانیہ میرج ہال ڈیرہ غازیخان میں صاحبزادہ قیم الہی ظہیر کا قرآن و سنہ موومنٹ کے منشور اور مقاصد کے حوالے سے مختصر خطاب
04/09/2022
03/09/2022
قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام ڈیرہ غازی خاں میں سیلاب متاثرین کے 500 افراد میں راشن تقسیم ۔
01/09/2022
جس پروردگار کے حکم سے پانی کچے مکان اور بستیوں کی بستیاں اپنے ساتھ بہاکر لے گیا، اسی اللہ کے اذن کے ساتھ بڑی بڑی عمارتیں اور بنگلے بھی کھنڈرات میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔ لہذا ہمیں رجوع الی اللہ اور توبہ استغفار کیساتھ ساتھ متاثرین سیلاب کیساتھ ہر قسم کا مالی تعاون کرنا چاہیے | صاحبزادہ قیم الہی ظہیر کی فکر انگیز گفتگو