Ijaz Munir.

Ijaz Munir.

Share

Ijaz Munir Cert IOSH , Certified HSE Trainer , Motivational Speaker, HSE Consultants , Director GTI

18/11/2025

الحمدللہ! #ملائیشیا سے پہلی بار سیفٹی سرٹیفیکیٹ کے لیے رابطہ ہمارے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے۔
ہماری مسلسل محنت اور مؤثر سوشل میڈیا ٹیم کی موجودگی کی بدولت آج ہمارے ادارے کا نام پوری دنیا میں اعتماد اور معیار کی پہچان بنتا جا رہا ہے۔
انٹرنیشنل سیفٹی آفیسر کورسز کے حوالے سے ہمارا نیٹ ورک اور بنگلہ دیش تک وسیع ہے
مزید برآں، گلف ممالک میں سیفٹی فیلڈ سے وابستہ کو بھی ہم کامیابی کے ساتھ سیفٹی آفیسر سرٹیفیکیٹس فراہم کر رہے ہیں، جو ہمارے معیار اور خدمات پر ان کے اعتماد کی واضح مثال ہے۔

Photos from Ijaz Munir.'s post 19/10/2025

01/09/2025

لاکھوں روپے ایجنٹ لے کر بھاگ جاتے ہیں اور ادھر سعودی عرب سے لوگ واپس جا رہے ہیں ۔ جاب نہ ملنے کی وجہ سے۔ کسی ایجنٹ کے جھانسے میں مت آئیں ۔

29/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Jubail?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Jubail City Price Mashohor Abdul Aziz Street
Jubail
35713

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm