دين حق

دين حق آپ کو دعوت ہے..
آئیں ملکر دین حق.. سیکھیں.. سکھائیں..

01/09/2026

of the day..

30/04/2026

جب موسیٰ علیہ السلام مدین پہنچے،
تو ان کے پاس نہ اپنا گھر تھا،
نہ کوئی ملازمت تھی،
اور نہ ہی شریکِ حیات تھی،
انہوں نے ایک نیکی کی اور سائے کی طرف ہٹ گئے،
اور اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر کہا:

(اے میرے رب! بے شک میں اس خیر کا محتاج ہوں جو تو میری طرف نازل فرمائے)

​اس دن کا سورج غروب نہیں ہوا تھا،
کہ ان کے پاس گھر بھی تھا، ملازمت بھی اور زوجہ بھی!
​اے میرے احباب! ہر نیکی کرنے کے بعد اس دعا کو ضرور آزمائیں!
​
_______________________________

​عِنْدَمَا وَصَلَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ إِلَى مَدْيَنَ،
لَمْ يَكُنْ لَدَيْهِ بَيْتٌ،
وَلَا وَظِيفَةٌ،
وَلَا زَوْجَةٌ،
صَنَعَ مَعْرُوفًا وَتَوَلَّى إِلَى الظِّلِّ،
وَرَفَعَ يَدَيْهِ إِلَى السَّمَاءِ وَقَالَ:

﴿رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ﴾

​لَمْ تَغْرُبْ شَمْسُ ذَلِكَ الْيَوْمِ،
إِلَّا وَصَارَ لَدَيْهِ بَيْتٌ، وَوَظِيفَةٌ، وَزَوْجَةٌ!
جَرِّبُوا هَذَا الدُّعَاءَ بَعْدَ كُلِّ مَعْرُوفٍ تَصْنَعُونَهُ!
#دعا
#جمعه

لبيك يا غزه..لبيك يا اخواتنا..لبيك يا أقصى..
05/10/2024

لبيك يا غزه..
لبيك يا اخواتنا..
لبيك يا أقصى..




15/08/2024

جلسہ عام، 16 اگست بروز جمعۃ المبارک، 5 بجے شام، بمقام چونگی نمبر 9 ملتان،
خصوصی خطاب حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

15/08/2024
15/08/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر صورت معاہدے پر عمل کرنا ہوگا ، بجلی کی قیمت کم کرنا ہوگی

مزید جاننے کے لئیے کمنٹ سیکشن میں دیکھیں⬇️

14/08/2024
07/06/2024
05/06/2024

سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ اقامت دین کے سب سے بڑے فائنانسر تھے اقامت دین کے راستے میں جب جب جہاں جہاں بھی دین کو سرمائے کی ضرورت پڑی آپ نے اس کے لیے اپنے خزانوں کے منہ کھول دیے اور آخری حد تک چلے گئے غزوہ تبوک اقامت دین کی انٹرنیشنل جہت تھا باہر کی ایک سپر پاور نے جب دین کو للکارا تو سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے پورا کھیل ہی فرنٹ فٹ پر کھیلا
دین کی نصرہ میں اگر ایک پہلو انصار مدینہ تھے تو اس دین کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے مال کو حاصل تھی
اقامت دین کی جدوجہد جن تین چار بنیادی ستونوں پر کھڑی تھی اس میں سے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ ایک مکمل تنہا ستون کی حیثیت رکھتے تھے

رضی اللہ عنہ ❤️

03/06/2024

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دين حق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category