Hafiz Tariq Latif

Hafiz Tariq Latif تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کریم سیکھے اور دوسروں کو سیکھائے

آپ نے بھی نے یہ افسوسناک منظر دیکھا ہوگا کہ مسجد الحرام و مسجد نبوی میں یہ جائے نماز بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔ لوگ اس پ...
10/04/2026

آپ نے بھی نے یہ افسوسناک منظر دیکھا ہوگا
کہ مسجد الحرام و مسجد نبوی میں یہ جائے نماز بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔
لوگ اس پر آرام سے ٹیک لگا کر بیٹھتے ہیں، لیٹ جاتے ہیں،
کتاب پڑھتے ہیں اور بعض اوقات سو بھی جاتے ہیں۔
ایک اور بات یہ نظر آئی کہ بہت حضرات بے ادب لوگوں کی
دیکھا دیکھی کعبہ شریف کی طرف پاؤں کر کے بیٹھے یا لیٹے ہوتے ہیں۔
یہ بےادبی ہے
یاد رکھیں
کعبہ معظمہ دینِ اسلام میں انتہائی عزت و اہمیت کا حامل ہے، اسے شعائر الله (الله کی نشانیوں) میں شمار کیا جاتا ہے،
اس کی تعظیم کرنا اور ادب بجا لانا ہر مسلمان کا
دینی فریضہ ہے، اس کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ
اس کی جانب پاؤں نہ پھیلائے جائیں،
اسی وجہ سے علماء کرام نے فرمایا (بغیر عذرِ صحیح)
جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا
،ممنوع و ناپسندیدہ ہے کہ اس میں قبلہ شریف کی بےادبی ہے۔
Copy paste

02/04/2026

Aslamualekum ❤️
ꕹ≛⃝🍷🥀🥀🍷ــــــــ🍂 🧡
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

02/04/2026

صلی اللّٰہ علیہ وسلم

الحمدللہ یا اللّٰہ تیرا شکر ہے
17/01/2026

الحمدللہ یا اللّٰہ تیرا شکر ہے

Watch, follow, and discover more trending content.

سلام
17/01/2026

سلام

Watch, follow, and discover more trending content.

Address

4948 Zayd Ibn Thabit Al Baghdadiyah Ash Sharqiyah District Jaddah 7378 Saudia Arabia
Jeddah
22235

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Tariq Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Tariq Latif:

Shortcuts

Share

Category