07/09/2024
میرے بھائی **حسان سیف** جو آج 07 ستمبر، 2024 كى صبح **محافظ ٹاؤن فیز 2، رائیونڈ ڈیفنس روڈ** لاہور پر واقع اپنے گھر سے **صبح 8 بجے** دفتر جانے کے لیے نکلا تھا، **لاپتہ** ہے اور اس کا فون بھی صبح سے بند جا رہا ہے۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اور اگر کسی کو کوئی اطلاع ملے تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
**0331-4116557**
**0300-4323655**
**0331-5714884**
**0333-4247411**
**0332-5144755**
**0321-5864023**
اللہ سے دعا ہے کہ میرے بھائی کو اپنی حفظ و امان میں خیریت کے ساتھ رکھے۔
06/06/2024
22/08/2023
19/12/2011