10/01/2025
📢 الصفہ ماڈرن پبلک سکول میں داخلے جاری ہیں! 📢
🎓 معیاری تعلیم، بہترین تربیت، روشن مستقبل!
اپنے بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ادارہ منتخب کریں، جہاں تعلیم اور تربیت دونوں کا اعلیٰ معیار فراہم کیا جاتا ہے۔
✅ جدید نصاب کے ساتھ معیاری دنیاوی تعلیم
✅ دینی تعلیم اور اخلاقی تربیت
✅ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✅ صاف ستھرا اور پرامن ماحول
🔹 ہماری پیشکش:
قرآنِ کریم کی تعلیم
اسلامی اقدار کی تربیت
جدید ٹیکنالوجی اور تدریسی طریقے
ہم نصابی سرگرمیاں
📍 پتہ: اجمیرہ روڈ، بٹگرام
📞 رابطہ کریں: 03028961318
🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں!
#الصفہ ماڈرن پبلک سکول #داخلےجاری ہیں
Ubaid Ur Rahman
28/04/2024