05/09/2022
جس علم سے اللہ تعالی کی معرفت نہ ھو وہ بت ھے۔
جو مال و دولت بندے کو اللہ تعالی سے غافل کر دے وہ بت ھے۔
جو منصب حق بات پہ چلنے سے مانع ھو وہ بت ھے۔
وہ محبتیں جو بے شک اہل و عیال کی ھوں حق بات سے مانع ھوں وہ بت ھیں۔
وہ عصبیتیں چائے علاقائی ھوں یا برادری ازم کی ھوں حق بات سے مانع ھوں وہ بت ھیں🕋🕌🏝🌹