سورة العمران کی آیت 185 | زندگی کی حقیقت اور آخرت کی یاد دہانی
دنیا فانی ہے، آخرت ہمیشہ کی ہے | خوبصورت اسلامی منظر مدینہ منورہ
Tariq Pathan Academy Takht Bhai Campus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Pathan Academy Takht Bhai Campus, Duba.
This account is not officially by Sir Tariq pathan I am students
📚 | Latest News | معلوماتی پوسٹس
🤖 ٹیکنالوجی اور دنیا بھر کی اپڈیٹس
📢 سچ اور تیز خبر سب سے پہلے
👇 فالو کریں اور باخبر رہیں
نہ بجلی نہ گیس دستیاب، اور نہ ہی بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ۔
گزشتہ 74 برسوں سے عوام ہی قربانیاں دیتے آ رہے ہیں۔ معلوم نہیں یہ نازک وقت کب ختم ہوگا اور ہم کب اس مشکل دور سے نکلیں گے۔
28/04/2026
لوڈشیڈنگ کے خلاف تخت بھائی کے تاجروں کا اعلان جمعرات کو صبح 10 بجے روڈ بلاک کرینگے
یا اللہ خیر کم کم زے زلزلہ اوشوا
27/04/2026
Iran Ki Secret Frog Army 😱🐸 | Unbelievable Military Experiment | ai
27/04/2026
بری خبر ائندہ 10 سے 15 دنوں میں پٹرول 50 سے 55 روپے مہنگا کرنے کی امکان
27/04/2026
پاکستان نے آئندہ ہونے والی عسکری سرگرمیوں کے پیشِ نظر پیشگی اطلاع جاری کر دی ہے، جن میں براہِ راست فائرنگ کی مشقیں اور ممکنہ میزائل ٹیسٹ شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورتحال کے باعث ساحلی علاقوں کے نزدیک کچھ فضائی حدود کو وقتی طور پر محدود کر دیا گیا ہے۔
یہ انتظامات 25 اپریل سے نافذ ہو کر یکم مئی 2026 تک برقرار رہیں گے۔
“ماہرین کے مطابق یہ مشقیں دفاعی تیاریوں کا حصہ ہیں”
26/04/2026
آبنائے ہرمز کی خاموش رات میں ایرانی بحریہ کی کشتیاں چوکس انداز میں گشت کر رہی ہیں۔ سمندر کی لہروں کے درمیان یہ مسلسل نگرانی اس اہم گزرگاہ کی حفاظت اور اپنی سرحدی خودمختاری کو یقینی بنانے کی علامت ہے، جہاں ہر لمحہ چوکسی اور تیاری لازمی ہے۔
ایسا کوئی ہے جو
Monetize Facebook account PE
اسلامک کنٹینٹ اپلوڈ کرتا ہوں
25/04/2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستوں پر چیک پوسٹس قائم کر دی گئی ہیں، جبکہ پولیس اور رینجرز کے اہلکار اہم شاہراہوں، سرکاری عمارتوں اور سرینا ہوٹل کے اطراف تعینات کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی خصوصی نمائندوں کی پاکستان آمد بھی متوقع ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Duba
47311