Gishkori Baloch

Gishkori Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gishkori Baloch, Education, محلات عبد الهادى, Dawmat al Jandal.

23/10/2025
09/10/2025

دومتہ الجندل سعودی #

07/01/2025

من مہکتا ھے جس کی خوشبو سے
کون رہتا ھے پھول سا مجھ میں...❣️غازی بلوچ ❣️

اس بہن کی رہائی کا فیصلہ ؟😥
15/12/2024

اس بہن کی رہائی کا فیصلہ ؟😥

04/12/2024

ضروری اعلان

👁السلام علیکم سب دوستوں کو 🥰
آج اپ سب دوستوں سے مخاطب ہوں کہ زمین کے بارے میں بات کرنے جا رہا ہوں جو کہ میری رہائش والی اور زراعی زمین فروخت کرنا چاہتے ہیں اگر کوئی بھی اس کا خریدار ہو تو وہ رابطہ کر سکتا ہے صرف وہ دوست رابطہ کریں جو کوئی خوا ہشمند ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ........

ڈیمانڈ 40لاکھ ایکڑ

ڈیٹیل برائے کسٹمر
ریزیڈنشل زمیں 10سے 12کنال سےپر مشتمل ہے لنک روڈ پر 2ایكڑکے قریب فرنٹ
بجلی موقع پر پرائمری سکول گرلز مچنی والا
پرائمری اسکول بوأئز لنگر والا موقع پر

ڈیٹیل برائے کسٹمر . . . . . . زراعی زمین کا کل احاطه10کنال اراضی پر مشتمل ہے جس کا پانی نہری نظام سے منسلک ہے 1R نہر کے ساتھ میں ذاتی ٹیوبل بھی لگا ہوا ہے مین کھال سے اپنی زمیں تک کا رستہ بھی ذاتی ہے ساتھ میں لنک کھال بھی ذاتی طور پر ہے باقی کوئی اور بات کی ڈیٹیل موقع پر موجود فرہم کی جایئگی بمعه کاغذات 🙏🏾

ایڈرس
تحصیل ؤ ضلع کوٹ ادو
یونین کونسل
پتی غلام علی غربی

چاہ پیر والا

وراثت

محمّد اکرم گشکوری بلوچ (ملہیر )
رابطه نمبر آف محمد اکرم گشکوری

0302.9604454

02/12/2024

Asslamoalikum sab dosto ko🥰🌹🇵🇰

Address

محلات عبد الهادى
Dawmat Al Jandal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gishkori Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category