Islam is a Complete Code of Life

Islam is a Complete Code of Life

Share

Namaz is must
Akhirat is for rest

29/08/2025

A car hit a cow, everyone went to see what happened to the car, was it broken, damaged, or what? While the cow remained alone, and no one paid attention to it, and no one felt it, so I don't think the car feels the pain that the cow feels, and here is the cow telling us through her looks, how wrong and cruel the hearts of some people are, I am talking about conscience and mercy.

Be merciful on the earth, you will be shown mercy from Who is above the heavens.

05/03/2025

Dua For Stomach Ache And Diarrhea

Ibn ‘Abbas narrated: For fever, and all pains, the Prophet (ﷺ) would teach them to say:

05/03/2025

.
Sometimes life gets super stressful, right? You might feel worried, sad, or even scared. Muslims have special prayers (called duas) for those tough moments. The Prophet (ﷺ) taught us these prayers, and they’re easy to remember. Let’s check them out!

08/10/2023

*فلسطین کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی درخواست*
_اللّٰــــھم انــــصر مسلمــــین فــی کل مــکان🤲🏻_
میں اللّٰہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اے اللّٰــــہ!! مسلمانوں کو تقویت عطا کر اور کفر پر غلبہ عطا کر، اپنے غیب سے انکی حفاظت فرما اور انہیی مسلمانوں کے ہاتھوں دشمن کو نیست و نابود فرما۔🤲🏻آمین ثم آمین یا رب العالمین

05/06/2023

https://us05web.zoom.us/j/9654610883?pwd=Smw4Y3BDQXJoN1RkTEVrOXI0MFJrdz09

لفظی ترجمہ ( سورہ بقرہ ) کی کلاس میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے

وقت 9:30

Join our Cloud HD Video Meeting Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

27/02/2023

قرآن کی بہترین دعائیں
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو*
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا*
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو*
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو*
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو*
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو*
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو*
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو*
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات«الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو*
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو*
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
*اگر پریشان حال ہو تو*:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو---🌾🌾

02/12/2022

سائنس کی نظر میں تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔ پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بےنام ونشان ہو جاتا ہے۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے، اللہ کو یاد کرنا چاہیئے، ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئےاورخاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے اور کلمہ طیبہ نصیب کرے آمین.

13/11/2022

السلام علیکم ۔ تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھاۓ۔ ۔۔ گھر بیٹھے نہایت ہی مناسب فیس میں قرآن پڑھیے مع تجوید کے ساتھ ۔۔میل کے لیے میل اور فی میل کے لیے فی میل۔ رابطہ کیجیے۔۔ ۔۔

مختلف کورسسز
ناظرہ
قرآن کا لفظی ترجمہ
حفظ
عربی
تجوید کورس
دعائیں۔۔۔

۔۔۔ individual کلاس

The best of you is the one who learns and learns the Qur'an. ... Read the Qur'an at home at a very reasonable fee with Tajweed - male for male and female for female. Contact ... ...

Different courses
ناظرہ۔
Nazra
A literal translation of the Qur'an
Hifz,Memorization
Arabic
Tajweed course
Prayers ...

..

14/10/2022

صبح بخیر ❤️❤️

11/09/2022

کل سے یہ کورس شروع ہے
ان شاء اللہ بہت ہی مفید ثابت ہوگا
کسی کی گنجائش نہیں ہے تو فیس میں رعایت کی جاسکتی ہے

02/09/2022

یہ کورس حالات حاضرہ کے اعتبار سے انتہائی اہم کورس ہے
تمام صالحات اس کورس میں بھی شرکت کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Dammam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Dammam