Online quran teaching

Online quran teaching Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online quran teaching, Education, Dammam.

14/01/2025
09/11/2023

د سعودی ویزه ده. د وړوکی ګاډی ډرایور پاکستانی لایسنس چاسره وی او پاسپورټ یی تیار وی.او عمر یی 22...30 پوری حد دے۔ نو په دی نمبر رابطه اوکی. 00966582164619

💥خبر مفرح لأهلنا في السعوديه والامارات وقطر والكويت🔥♥️✍️ تم فتح باب التسجيل في الأكاديمية لتحفيظ القرآن الكريم بالتجويد:...
20/12/2022

💥خبر مفرح لأهلنا في السعوديه والامارات وقطر والكويت🔥♥️

✍️ تم فتح باب التسجيل في الأكاديمية لتحفيظ القرآن الكريم بالتجويد:

نقبل من عمر ٤ سنوات رجال ونساء وأطفال 💯

نظام العمل في الأكاديمية 👌

قائم على الحصص الفردية لكل طالب :
حفظ جديد ✅
مراجعة القديم✅
تجويد✅
تصحيح تلاوة للطالب أكثر من مره حتي يقرأ بطريقه صحيحه✅

تحديد طريقة حفظ تناسب الطالب✅
🌹كما يوجد لدينا تدريس العلوم الشرعية (فقه وتفسير وحديث وسيره وعقيدة ).
🌹كما يوجد لدينا تعليم القراءه والكتابه بطريقه نور البيان والقاعدة النورانيه .
🌹كما يوجد لدينا تعليم اللغه العربيه بكافه فروعها .

نوفر معلم / معلمة خاص لكل طالب علي اعلي درجة من الاكاديمية والاتقان

للاشتراك تواصلوا معنا من خلال رسائل الصفحه او من خلال واتس رقم :👇
00966582164619
أو من خلال

201157170069

14/12/2022

افسوس صد افسوس !!!

ایک گانے والے کو بات سمجھ میں آ گئی مگر مسجد کمیٹی کے ممبران کو سمجھ نا آئی

کمیٹی والے جس طرح امام سے مخاطب ہوتے ہے اللہ معاف کرے امام بیچارے خود کو کمیٹی کا غلام تصور کرنے لگ جاتے ہے

اتنا سچا قوال آج تک آپ نے نہیں دیکھا ہوگا,,
ضرور دیکھیں

13/12/2022

★★★★☆ · Mosque

*اپنی کم تنخواہ پر غم نا کیا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو* ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت  فر...
03/07/2022

*اپنی کم تنخواہ پر غم نا کیا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو*

ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ

○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
*قد يكون الرزق خلقا أو جمالا*

رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو

○ *قد يكون الرزق عقلا راجحا*
*زاده الحلم جمالا وكمالاً*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
اور تحمل و حلیمی عطا دے

○ *قد يكون الرزق زوجا صالحا*
*أو قرابات كراما وعيالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے
کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جاے
مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جائے

○ *قد يكون الرزق علما نافعا*
*قد يكون الرزق أعمارا طوالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو

○ *قد يكون الرزق قلبا صافيا*
*يمنح الناس ودادا ونَوالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو

○ *قد يكون الرزق بالا هادئا*
*إنما المرزوق من يهدأ بالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو

○ *قد يكون الرزق طبعا خيّرا*
*يبذل الخير يمينا وشمالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو۔ وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے

○ *قد يكون الرزق ثوبا من تقى*
*فهو يكسو المرء عزا وجلالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو

○ *قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً*
*ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائ اور امن والی جائے پناہ بن جائے

○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
*كن قنوعاً احمد الله تعالى*

○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
جو کچھ عطا ہوا
اس پر مطمئن رہو
اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو.

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سب سے راضی ھو.

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran teaching posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online quran teaching:

Shortcuts

Share

Category