Imran Kh &Imran Ryaz Fan

Imran Kh &Imran Ryaz Fan My name is Haider And I support Imran Khan

27/02/2026
25/02/2026
24/02/2026

بالکل بھارت کے خلاف میچ کی طرح، سلمان آغا کی کپتانی کمزور رہی۔ ان کا سب سے بڑا ہتھیار عثمان طارق تھا، جس نے آٹھواں اوور کرایا، ایک وکٹ لی اور کوئی رن نہیں دیے، لیکن کپتان صاحب نے اسے ہٹا دیا اور تب واپس لائے جب اگلے تین اوورز میں دوسرے باؤلرز 36 رنز دے چکے تھے — یعنی عملاً اس وقت جب میچ ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ انتہائی ناقص کپتانی۔ اگر اتنے زیادہ رنز کے باوجود وہ یہ میچ نہیں جتوا سکتے تو شاید وہ کوئی میچ بھی نہیں جتوا سکتے۔ وکرانت گپتا

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

24/02/2026

قیامت والے قدم ایسے ہی ہوتے ہیں جب اۤپ کو پرواہ ہی نہ ہو، غربت بڑھ رہی ہو، لوگ اپنے بچے سڑکوں پر بیچ رہے ہوں، بجلی کے بلز دینے کیلئے لوگ اپنے زیور بیچ رہے ہوں اور اہلِ اقتدار گیارہ گیارہ ارب کے جہاز لے رہے ہیں تو قیامت ہی ہوتی ہے!!
صحافی محمد مالک

24/02/2026

Address

Al Bahah

Telephone

+966575275098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Kh &Imran Ryaz Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share