13/05/2026
جن لوگوں نے ہمارے لیے اتنا کچھ کیا حیرت ہے کہ ہم ان کے لیے تھوڑا سا ٹائم نکال کے قبر کی صفائی کرنے بھی نہیں جاتے کافی قبریں میں نے یہاں پہ دیکھی جو کہ ا گھاس وغیرہ ان پہ اگئی ہوئی تھی اور کوئی ان کا مالک نظر نہیں ایا اتنے سالوں میں تو اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ جن لوگوں نے اپ کے لیے اتنا کچھ کیا ان کی یاد میں سال میں ایک یا دو بار کم سے کم جایا کریں لازمی ان کا اپ کو بھی وہیں پہ گن جانا ہے تو جیسا اپ کر رہے ہیں ایسا نہ ہو کہ اپ کی اولاد بھی اپ کے ساتھ ایسا ہی کرے تو یہ زندگی عارضی ہے ایک دن سب نے جانا ہے یہ سب چیز یہیں رہ جائیگی #قبرستان
12/05/2026
11/05/2026
08/05/2026
07/05/2026
06/05/2026
06/05/2026