MBBS/BDS/Eng. Admission And Scholarship in Abroad

MBBS/BDS/Eng. Admission And Scholarship in Abroad

Share

Get a better way to be came a future Doctor and eng

30/08/2020
24/07/2020

For beautiful eyes, look for the good in others; for beautiful lips, speak only words of kindness; and for poise, walk with the knowledge that you are never alone.

18/03/2020

کرونا وائرس کی وباء اتنی خطرناک نہیں ہۓ
جتنا سوشل میڈیا پہ اس کی دہشت پھیلی ہوئی ہۓ
اعلاج سے احتیاط بہتر ہۓ
کون کہتا ہے کرونا کا علاج نہیں ؟؟ کرونا وائرس قابل علاج مرض ہے۔کرونا وائرس کا %98-97 cure rate ہے اور صرف %2 اسکا death rate ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کرونا وائرس سے ذیادہ خطر ناک ڈینگی اور ٹایفایڈ ھیں
الحمدوللہ ہم مسلمان ھیں ہمارا دین اسلام ہے ۔اگر کرونا جیسی عالمی وبا پھیل گئی ہے تو احتیاط کریں،علاج بھی اور باقی اپنے رب پے چھوڑ دیں ۔
کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے
روز مرہ زندگی کے کاموں میں احتیاط کریں ۔علاج سے احتیاط بہتر ہۓ ۔آپ کی زندگی پیاری ہے اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال کریں
الحمدوللہ ڈاکٹرز اور دوسرے ہیلتھ سٹاف بشمول ریسکیو آفیسرز اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہیں ہیں..
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ او امان میں رکھے. آمین
Proud to be a Doctor

17/03/2020

MBBS Admission open in Kyrgyzsta. It Lowe'st fee only 2lac par sam

11/03/2020

Admissions open in MBBS and Engineering

11/03/2020

Admissions open in MBBS

10/03/2020

I can help the poor students how wants to get best Education Scholarship and Admission of MBBS/BDS/Eng in Abroad Medical University's if any students interested. ,👉Contact me
میں ان غریب طلباء کی مدد کرسکتا ہوں جو دلچسپی رکھتے ہوں کہ وہ بیرون ملک میں میڈیکل یونیورسٹیوں میں ایم بی بی ایس / بی ڈی ایس / انجینئر کا بہترین تعلیمی اسکالرشپ اور داخلہ حاصل کرے تو وہ مجھ سے رابطہ کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Moscow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Moscow