Geo punjabi

Geo punjabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo punjabi, Tutor/Teacher, Korea, Deagu de Jos.

19/12/2016
11/07/2016

تجھے ناز ہے تو حسین ہے،تیرے گلستاں کی مثال کیا
مجھےفخرہےمیں عشق ہوں،جوجلا نہ دوں توکمال کیا!!!!

03/07/2016

تھوڑی سی خوداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھوڑاے ہم نے چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔'''!!!'''!!!

29/12/2015

ssاہل علم و دانش !

اسلامی تعلیمات میں انسانیت کی فلاح کے لئے بہترین نظام زندگی موجود ہے ۔۔۔۔۔ ایسا نظام جو انسان کو اُس کے حقیقی مقام سے روشناس کرواتا ہے ۔۔ قرآن میں انسانی شعور کی آگہی کے لئے بارہا عقل و فکر پر غور کرنے کی تلقین کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن نے یتفکرو تدبرو کا ذکر خیر کر کے انسان کو علم و آگہی کے باب میں آگے بڑھنے کا روشن نظریہ عطا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ایسے لوگوں کے لئے کلی نشانی بتا دی جو عقل کا استعمال نہیں کرتے۔۔۔۔ لہذا قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔۔

““““
کبھی تم نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟ کیا تم ایسے شخص کو راہِ راست پر لانے کا ذمہ لے سکتے ہو؟ (43) کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سنتے اور سمجھتے ہیں؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں، بلکہ اُن سے بھی گئے گزرے (44) سورة الفرقان ““

اسی طرح ایک اور جگہ واضع ہدایت کبریٰ ہے ۔۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے

““““ وَمَثَلُ الَّذينَ كَفَر‌وا كَمَثَلِ الَّذى يَنعِقُ بِما لا يَسمَعُ إِلّا دُعاءً وَنِداءً ۚ صُمٌّ بُكمٌ عُمىٌ فَهُم لا يَعقِلونَ ﴿١٧١﴾

ترجمہ :: یہ لوگ جنہوں نے خدا کے بتائے ہوئے طریقے پر چلنے سے انکار کر دیا ہے اِن کی حالت بالکل ایسی ہے جیسے چرواہا جانوروں کو پکارتا ہے اور وہ ہانک پکار کی صدا کے سوا کچھ نہیں سنتے یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، اس لیے کوئی بات ان کی سمجھ میں نہیں آتی (171) سورة البقرة

سورہ البقرہ آیت ١٨ میں واضع حکم فرما دیا گیا

صُمٌّ بُكمٌ عُمىٌ فَهُم لا يَر‌جِعونَ ﴿١٨﴾ یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے

برائے کرم اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کریں ۔۔ شکریہ

Address

Korea
Deagu De Jos

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo punjabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category