Al Sahal Quran Academy

Al Sahal Quran Academy

Share

Online Quran & All subjects Academy

27/05/2026

اسلام کے پہلے مؤذن کون تھے؟؟
(1)حضرت بلال رضی اللّٰہ عنہ
(2)حضرت عبد اللّٰہ بن ام مکتوم

25/05/2026

قران مجید میں کتنی منزلیں ہیں ؟؟
(1)آٹھ
(2)سات

21/05/2026

حضرت ارقم مخزومی رضی اللّٰہ عنہ کے گھر کو اہل مکہ کیا کہہ کر پکارتے تھے؟
(1)دارالامان
(2)دارالسلام

18/05/2026

غسیل الملائکہ (جنکو فرشتوں نے غسل دیا )کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
(1)حضرت ابو ذر غفاری
(2)حضرت حنظلہ

18/05/2026

امین الامت کا خطاب کس صحابی کو عطا ہوا ؟؟
(1)حضرت عبد اللہ بن عباس
(2)حضرت ابو عبیدہ بن الجراح

18/05/2026

کس نبی کو قرآن مجید میں ذوالنون کہا گیا ہے؟؟
(1)حضرت یوشع علیہ السلام
(2)حضرت یونس علیہ السلام

17/05/2026

تمام احباب کو ذی الحجہ کا چاند 🌙 بہت مبارک ہو

16/05/2026

حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کتنے حج ادا کئے؟؟
(1) ایک
(2)دو

16/05/2026

کس صحابی رسول کے ہاتھ سے ایک جنگ میں 9 تلواریں ٹوٹیں ؟
(1)حضرت علی کرم اللہ وجہہ
(2)حضرت خالد بن ولید رضی اللّٰہ عنہ

16/05/2026

روح قبض کرنے والے فرشتے کا نام کیا ہے؟؟
(1)حضرت جبرائیل علیہ السلام
(2)حضرت عزرائیل علیہ السلام

Want your school to be the top-listed School/college in Doha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

https://www.youtube.com/@Usamaismailofficial

Address


Doha