12/01/2025
QURAN
Para / Chapter 30 Surah No 94
As-Sharh
Have We not caused thy bosom to dilate,
And eased thee of the burden
Which weighed down thy back;
And exalted thy fame?
But lo! with hardship goeth ease,
Lo! with hardship goeth ease;
So when thou art relieved, still toil
And strive to please thy Lord.
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا). 1 اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا. 2 جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی. 3 اور تمہارا ذکر بلند کیا .4 ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے .5 (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے. 6 تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو .7 اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو .8