کتابِ عشق

کتابِ عشق کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو
شہر والے مرا موضوعِ سخن جانتے ہیں

28/06/2025

تمہاری بات کا میں اعتبار تو کر لوں
مگر یہ عمر نہیں ہے فریب کھانے کی

26/06/2025

Hamara haal tum bhi poochte ho____🥀

21/08/2024

‏میں ترے ساتھ بہت دور نہیں جا سکتا
اتنا چاہوں گا تجھے جتنے وسائل ہیں مرے

25/01/2024

سروں سے کھینچ لیا وقت نے وفا کا لحاف
وہ پردے اٹھ گئے جو تعینات رہتے تھے

بچھڑ گیا ہے وہ سنگین موسموں میں کہیں
وہ میرے دل پہ سدا جس کے ہاتھ رہتے تھے

15/10/2023

اب میرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے
اب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی

14/02/2023

تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے
اسے جنت سے کم پر مت بیچنا

14FEB

24/08/2022

نہ مل سکے گی پذیرائی حسبِ حال مجھے
میں وہ دعا ہوں جو تاخیر سے قبول ہوئی

20/07/2022

ہمارے جسم جُدائی میں خاک ہونے لگے

‏ہماری میز پہ بڑھتی گئیں دوائیں بھی

10/07/2022

یہ فیضانِ نظر تھا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھاۓ کس نے اسمائیل کو آدابِ فرزندی

عید مبارک قبول فرمائیں💐

07/07/2022

جوان ہوتے ہی مفلس دعا بدلتا ہے
ملے نہ پیار مگر روزگار مل جائے

Address

Doha

Telephone

+923450707105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کتابِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to کتابِ عشق:

Shortcuts

Featured

  • Koala Nursery

    Koala Nursery

    West Bay –Dafna-district, United Nation Street, opposite to the Lebanese School

Share

Category