27/09/2024
*وفات کی افسوسناک خبر*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ حضرت مولانا عطاء الرحمن صاحب مدنی (صاحب سمندر میں چھلانگ) شیخ عبدالمتین سلفی رحمہ اللہ کے سسر محترم کا طویل علالت کے بعد کچھ دیر پہلے انتقال ہو گیا ۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ان کی بشری خطاؤں کو معاف فرمائے، انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
ان کے حسنات کو شرف قبولیت بخشے
اور ان کے اہل وعیال کو صبرِ جمیل کی توفیق دے آمین ۔
20/09/2024