26/05/2026
عازمین میدان عرفات میں جمع ہیں مسجد نمرہ میں خطبہ حج ہوگیا. حجاج کرام ظہر اور عصر کی نمازیں اکھٹا ادا کی حجاج میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوگئے رات کھلے آسمان تلے مزدلفہ میں قیام کریں گے۔ شیطان کے لیے کنکریاں چنیں گے۔ کل دس ذوالحجہ کو حجاج کرام جمرات میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد حلق اور قربانی کریں گے۔ طوافِ زیارت ہوگا۔
پاکستانی عازمین حج نے وزارت مذہبی امور کے خلاف کیس دائر کرنے کا اعلان کر دیا