غزہ جنگ بندی کا حل
تمام عرب ممالک یورپ کی پیٹرولیم مصنوعات مکمل بند کردیں یورپ چیخے گا تو جنگ بندی پہلا مطالبہ ہوگا
Muhammad Mansha
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Mansha, College & University, Gaza.
05/04/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بس قیامت کا انتظار ہے
سر زمین انبیاء کرام میں مسلمانوں کی بدترین نسل کشی شروع کر دی گئی ہے میتیں گنتی کرنا مشکل ہو گئیں ۔۔۔
تمام ہسپتال ملیا میٹ کر دیئے گئے ہیں ، نیٹ رابط معطل ہو گئے ہیں آخری اطلاعات کے مطابق معمولی زخموں والوں کا بھی علاج نہ ہونے کی وجہ سے بچنا مشکل ہے
جو زندہ ہیں وہ بھوک ، پیاس کی وجہ سے دم توڑنے پر مجبور ہیں ظالم سارے یکجا ہو گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں پوری امت کو اجتماعی سطح پر ہنگامی طور پر میدان میں آنا چاہیے
تمام ممالک کے مسلمانوں کو بیک آواز سراپا احتجاج بننا پڑا ے گا امت کے مشاہیر کو فوری کسی لائحہ عمل طے کر کے اعلان کرنا چاہیے ۔۔۔
ترکی اور شام میں شدید زلزلہ، سینکڑوں افراد جاں بحق
ترکی کے جنوبی علاقوں اور شام میں علی الصبح 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ اب تک سینکڑوں افراد زخمی اور جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام، اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ ہے۔
اللہ سبحانہ اُمت مسلمہ کو ہر قسم کے سانحات سے محفوظ رکھے۔ آمین
Earthquake of 7.8 magnitude hits southern provinces of and Syria. Pakistan 🇵🇰 and its people stand by Turkey in this distressing moment. Our heartfelt condolences and prayers to the families of the victims.
7 ستمبر یومِ تحفظ عقیدہ ختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🤍
تاجدارِ ختمِ نبوت
زندہ باد زندہ باد💚💚
14/08/2022
28/02/2022
شبِ معراج النبی ﷺ مبارک سب کو
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں پہنچے
جہاں کوئی نہ پہنچا سرورِؐ عالَم وہاں پہنچے
رُکے جبریلؑ لیکن اُن کو جانا تھا وہاں پہنچے
محمد مصطفٰےؐ عرشِ علٰی تک بے گُماں پہنچے
09/02/2022
سلام اس مسلمان دختر کو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Gaza