Al Najmu Saqib School

Al Najmu Saqib School مولوی محمد ہاشم پرنسپل آف النجم الثاقب سکول اغبرگ سنجاوی

مبارکباد! #النجم  #الثاقب  #پبلک  #مڈل   #سکول  #اغبرگ کے سابق استاد جناب  #ضیاء  #صاحب کو  #بلوچستان  #پبلک  #سروس  #کم...
02/06/2026

مبارکباد!
#النجم #الثاقب #پبلک #مڈل #سکول #اغبرگ کے سابق استاد جناب #ضیاء #صاحب کو #بلوچستان #پبلک #سروس #کمیشن میں پٹواری کے ٹیسٹ پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ مزید بھی کامیابی عطاء کریں ۔
منجانب ۔۔ #پرنسپل #النجم #الثاقب #پبلک #مڈل #سکول #اغبرگ

25/05/2026

محترم والدین و سرپرست حضرات 👇
ادارہ ہذا کے جانب سے عیدالاضحی کے سلسلے میں چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔چھٹیاں آج سموار سے 31 مئی بروز اتوار تک ہونگے۔ براہ کرم اپنے بچوں کی پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں تاکہ آپ کے بچے اچھے نمبروں کے ساتھ پاس ہوں ۔
شکریہ
منجانب ۔ #پرنسپل #مولوی #ہاشم #صاحب۔

17/05/2026

#النجم #الثاقب #پبلک #مڈل #سکول میں سابق اساتذہ کرام کے آمد کے موقع پر ان شاءاللہ مکمل ویڈیو جلد اپلوڈ کیا جائے گا۔

النجم الثاقب پبلک مڈل سکول داخلے جاری ہیں ۔
02/03/2026

النجم الثاقب پبلک مڈل سکول داخلے جاری ہیں ۔

 #النجم  #الثاقب  #پبلک  #مڈل  #سکول  #اغبرگ  جماعت ہشتم کے بورڈ رزلٹ 2026میں اچھی کارکردگی۔ #راحمت اللہ ۔۔۔418 #اجمل خا...
21/02/2026

#النجم #الثاقب #پبلک #مڈل #سکول #اغبرگ
جماعت ہشتم کے بورڈ رزلٹ
2026میں اچھی کارکردگی۔
#راحمت اللہ ۔۔۔418
#اجمل خان۔۔۔۔۔417
عبدالہادی..411
#مطیع اللہ ۔۔۔۔406
#محبوب خان۔۔۔۔۔389

#حنظلہ ۔۔۔۔353
آصف خان۔ 315نمبر حاصل کرکہ
ضلع زیارت اور پورے تحصیل سنجاوی میں شاندار رزلٹ اپنے نام کیا۔


طلباء کی یہ کامیابی ادارے کی بہترین نظم وضبط۔اساتذہ کرام کی لاثانی جدوجہد اور ایک بہترین تعلیمی ادارے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہم سکول انتظامیہ اپنی طرف سے تمام طلباء انکے والدین اور تمام اغبرگ والوں کو اس شاندار کامیابی پر دل کی عطاء گہراٸیوں سے #مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
رزلٹ درجہ زیل ہیں ۔🥀🩵

Al- Najmu saqib Public School - Aghbarg

النجم ثاقب پبلک مڈل اسکول لورالائی – داخلے جاری ہیںالنجم ثاقب پبلک مڈل اسکول لورالائی کا ایک معروف اور معیاری تعلیمی ادا...
20/02/2026

النجم ثاقب پبلک مڈل اسکول لورالائی – داخلے جاری ہیں
النجم ثاقب پبلک مڈل اسکول لورالائی کا ایک معروف اور معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں طلبہ و طالبات کو جدید اور معیاری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف نصابی تعلیم پر توجہ دیتا ہے بلکہ اخلاقی تربیت، نظم و ضبط اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
اسکول میں تجربہ کار اور ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ صاف ستھرا ماحول اور نصابی سرگرمیاں طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہاں بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے مختلف پروگرامز اور سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
والدین کے لیے خوشخبری ہے کہ النجم ثاقب پبلک مڈل اسکول اغبرگ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔ اگر آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے خواہاں ہیں تو آج ہی اسکول سے رابطہ کریں اور اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔ معیاری تعلیم کے ساتھ ایک محفوظ اور مثبت ماحول آپ کے بچوں کا منتظر ہے شکریہ ۔

آج 16/02/2026 کو  #النجم  #الثاقب  #پبلک  #سکول  #اغبرگ  #سٹاف  کے جانب سال 2026 کے  داخلوں کے حوالے سے ایک شاندار اور ب...
16/02/2026

آج 16/02/2026 کو #النجم #الثاقب #پبلک #سکول #اغبرگ #سٹاف کے جانب سال 2026 کے داخلوں کے حوالے سے ایک شاندار اور بامقصد میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت پرنسپل جناب مولوی ہاشم صاحب نے کی۔ اس اہم اجلاس میں سینئر اساتذہ کرام جن میں #حبیب صاحب، #معصوم صاحب، #ضیاءصاحب، #نعیم صاحب ، #خیال محمد صاحب اور جناب #نیک محمد صاحب نے شرکت کی۔
میٹنگ میں اس بات کا متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ سن 2026 کے لیے ادارے میں باقاعدہ داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تمام والدین سے پُرزور گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں تاکہ ان کا قیمتی تعلیمی وقت ضائع نہ ہو۔
اجلاس کے اختتام پر کلاس #پنجم کے ہونہار طالب علم #عطاء #محمد کے والد محترم #نور #محمد کی جانب سے #النجم #الثاقب #سٹاف کیلئے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔

13/12/2025

#النجم #الثاقب #پبلک #مڈل #سکول کے #پرنسپل #جناب #مولوی #محمد #ہاشم #صاحب اور #پورے #سٹاف کے جانب سے پورے سکول کے سطح پر پوزیشن لینے والے طلبا ء کو اور ان کے والدین کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
پورے سکول میں #فرسٹ #پوزیشن #عطاء #محمد والد #نورمحمد کلاس #پنجم
پورے سکول میں #سیکنڈ پوزیشن #عبدلقیوم والد #مولوی #سکندر کلاس #ششم
پورے سکول میں #تھرڈ پوزیشن #عصمت #اللہ والد #صالح #محمد۔ کلاس #ہفتم۔

10/12/2025

, 🔜

07/12/2025



Goodbye school, hello future.

Thanks for the lessons, memories, and friendships.

End of exams , start of dreams

Send a message to learn more

Address

Killi Aghbarg Tehsil Sanjawai
Ziarat
SCHOOL

Telephone

+923228390613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Najmu Saqib School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Najmu Saqib School:

Shortcuts

Share

Category