21/01/2026
جس معاشرے میں اپنے حقوق کے لیے جدوجھد اور پُرامن احتجاج کرنے والے معماران قوم اوراھم ستون کو اس طرح ذلیل کیا جائے وہ معاشرے عروج کے بجاۓ زوال پذیر ھوتے ھیں ۔قوم کے معماران پروفیسر قدوس کاکڑ پروفیسر ھاشم خان بابر پروفیسر نور اللہ کاکڑ کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔مذکورہ رہنماؤں اور گرینڈ الائنس کے گرفتار تمام ملازمین کو جلد از جلد رھا کیا جائے اور انکے تمام مطالبات تسلیم کئے جائیں