11/05/2026
تعمیرنو گرلز ہائی سکول (اپوزئ ٹاؤن) کے 7th, 8th کےطالبات نے استانی کی مدد سے سائنسی ایکٹیویٹیز سر انجام دیے
سائنس کے پریکٹیکل یا ایکٹیویٹی صرف ایک قسم کی لرننگ نہیں بلکہ یہ بیک وقت کئ مہارتیں develop کرتی ہیں
اس ایکٹیویٹی سے طالبات نے پانی کی اہمیت پانی کی ضیاع/روکنا خراب پانی فلٹر کرکے واپس استعمال میں لانا سیکھا۔
مزید اہم learning domains💫
1.Inquiry -Based learning .
2.STEM.learning-science,
Technology ,enginaring
Math
3.life skills
Team work
Critical thinking
Environmental awareness
4.learning by Doing