Lyceum School System Zhob لائیسیم سکول سسٹم ژوب

  • Home
  • Pakistan
  • Zhob
  • Lyceum School System Zhob لائیسیم سکول سسٹم ژوب

Lyceum School System Zhob لائیسیم سکول سسٹم ژوب ژوب شہر کے وسط میں قدیم اور بہترین ادارہ

  This Sports competition was held between   school and   Grammar High School.ہمارے سکول کے طلبہ کے لیے ایک شاندار Sport...
26/08/2026



This Sports competition was held between school and Grammar High School.
ہمارے سکول کے طلبہ کے لیے ایک شاندار Sports Activity کا انعقاد کیا گیا۔طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور کھیلوں کے ذریعے ٹیم ورک، نظم و ضبط اور صحت مند مقابلے کیلئے محنت سے اپنی کوشش کی گئ.هم اپنے طلبہ کی کامیابی اور خوشگوار مستقبل کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں۔

لائیسیم کوچنگ سنٹر Lyceum Coaching Centre اپنے بچوں کی بہتر تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں!لائیس...
25/08/2026

لائیسیم کوچنگ سنٹر
Lyceum Coaching Centre
اپنے بچوں کی بہتر تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں!
لائیسیم کوچنگ سنٹر اینڈ اکیڈمی میں سیکنڈ ٹائم ٹیوشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔ طلبہ کی پڑھائی، ہوم ورک، کمزور مضامین اور امتحان کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ہمارے قابل اساتذہ کی نگرانی میں بچوں کو آسان اور بہترین انداز میں پڑھانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے۔
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔
Telephone📞
0319 3486727
0315 8851670 WhatsApp
03199422717

21/08/2026


لائیسیم سکول سسٹم ژوب ✨

02/08/2026
الحمدللہ! آج ہمارے اسکول میں   کا کامیاب انعقاد ہوا۔تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد ہمارے معزز اساتذہ ک...
20/07/2026

الحمدللہ! آج ہمارے اسکول میں کا کامیاب انعقاد ہوا۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد ہمارے معزز اساتذہ کرام اور پرنسپل صاحب نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے محنت، نظم و ضبط، اچھے اخلاق اور تعلیم کی اہمیت پر نہایت قیمتی اور حوصلہ افزا گفتگو کی۔اس موقع پر طلبہ نے بھی خوبصورت تقاریر پیش کیں اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔تقریب کے اختتام پرposition holder students میں انعامات تقسیم کی گئیں۔✨⭐
Congratulations to all our shining students! Wishing you continued success and excellence in every step of your learning journey. 💖

16/07/2026

𝗗𝗲𝗮𝗿 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝘀𝗼𝗹𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗽𝗮𝗽𝗲𝗿𝘀 🩷


                       Examinations were conducted in a peaceful and organized environment today. We wish all our studen...
14/07/2026


Examinations were conducted in a peaceful and organized environment today. We wish all our students success and a bright future. Best of luck to everyone۔ ⭐
𝙇𝙮𝙘𝙚𝙪𝙢 𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 𝙨𝙮𝙨𝙩𝙚𝙢 𝙕𝙝𝙤𝙗✨

"آج ہمارے معزز اساتذہ کرام کی تربیتی نشست کامیابی سے منعقد ہوئی۔ بہتر تدریس، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہ...
04/07/2026

"آج ہمارے معزز اساتذہ کرام کی تربیتی نشست کامیابی سے منعقد ہوئی۔ بہتر تدریس، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم۔ 📚✨"
ہمیں اپنے ضلع ژوب/شیرانی کے مایۂ ناز اکیڈمک سپروائزر، جناب ( ) پر فخر ہے۔
آپ بلوچستان کے سرکاری اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتوں کی تربیت فراہم کر رہے ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ نجی (پرائیویٹ) اسکولوں کے اساتذہ کو بھی بلا معاوضہ اپنی علمی خدمات پیش کر رہے ہیں۔

تعلیم کے فروغ کے لیے آپ کی یہ بے لوث خدمت، لگن اور محنت قابلِ تحسین ہے۔ ہم آپ کی اس کاوش کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Zhob

Telephone

+923108300000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyceum School System Zhob لائیسیم سکول سسٹم ژوب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Lyceum School System Zhob لائیسیم سکول سسٹم ژوب:

Shortcuts

Share

Category