04/03/2024
انشاءاللہ2024-03-08 بروزِ جمعہ سے اسلامیہ ھائی سکول کاتعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع ہو جاے گا لہٰذا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کا خواہاں
پرنسپل اسلامیہ ھائ سکول نزد شیخ جعفر صاحب بنگلہ جیل روڈ ژوب۔