APSACS Information Technology "Zhob"

APSACS Information Technology  "Zhob" The Aim of APSACS Zhob is to provide quality Education which fulfill the needs of students & make them Shining Stars & also provide the Opportunity of IT.

The Man of Manners & qualities!!
10/06/2020

The Man of Manners & qualities!!

کوئی ایک جملہ اس عظیم شخصیت کیلئے!!!!  ..
09/06/2020

کوئی ایک جملہ اس عظیم شخصیت کیلئے!!!!
..

16/05/2020

السلام علیکم.
رب تعالی سے امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے

ٹیوشن کی چھٹی۔یہ ویب سائٹ ایک میاں بیوی نے امریکہ سے آکر دوکروڑ روپے لگا کر اعلی ٹیچر سے ویڈیو لیکچرز مرتب کروائے ہیں ۔ ...
01/12/2019

ٹیوشن کی چھٹی۔
یہ ویب سائٹ ایک میاں بیوی نے امریکہ سے آکر دوکروڑ روپے لگا کر اعلی ٹیچر سے ویڈیو لیکچرز مرتب کروائے ہیں ۔
جس میں انٹری ٹیسٹ کے لئے ECAT .M cat
نرسری سے لے کر کالج تک ہر کلاس اور ہر سبجیکٹ کے بڑی تفصیل کے ساتھ ویڈیو لیکچرز موجود ہے
https://sabaq.pk

Please Share in groups to promote education in Pakistan .thanks

Sabaq Foundation provides more than 13000 FREE video lectures and tests for grades K-12 Pakistani students. It was founded in 2012 as a non-profit Trust.

11/10/2019

Copied
شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"
انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"
استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"
استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔"
کیا ھم ایسے استاد بن سکتے ھیں جو اپنے اعمال سے بچوں کو استاد بننے کی ترغیب دے سکیں نہ کہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر بچوں کو پوری کلاس کے سامنے شرمندہ کریں۔

05/10/2019
Heroes of the time..
05/10/2019

Heroes of the time..

05/10/2019

Happy Teachers' day

Ex-IT teacher (2013   -   2015)....  at BRC Zhob..   !!!
02/10/2019

Ex-IT teacher (2013 - 2015)....
at BRC Zhob..
!!!

ایماندار اور فرض شناس شخصیت۔۔۔جناب حبیب الرحمن صاحب!!!!
01/10/2019

ایماندار اور فرض شناس شخصیت۔۔۔
جناب حبیب الرحمن صاحب!!!!

Address

Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APSACS Information Technology "Zhob" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category