22/01/2024
کیا آپ خود یا اپنے بچوں اور بچیوں کو دینی و قرآنی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں بہترین اور تجربہ کار اساتذہ کے زیرنگرانی اور بہترین ماحول میں !!!!
آٸیں آپ بھی سیکھیں قرآن کو مع تجوید و قواعد و ترجمہ و تفسیر اور خوبصورت لہجے کے ساتھ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے فارغ التحصیل قاری عبد الحکیم مخلص کی زیرنگرانی جہاں ہر عمر کے مرد و خواتین ، بچیاں اور بچوں کو قرآن مع تجوید و قواعد ، حفظ ، ترجمہ و تفسیر اور فہم دین کے مختلف کورسز سیکھاۓ جاتے ہیں ۔
مزید رابطے کے لیے
https://wa.me/message/5BB2QMQSVZFTF1