30/05/2024
کے این کے KNK منیجنگ ڈائریکٹر شیخ کمال ناصر مندوخیل کے تعاون سے پرومٹنگ کوالٹی ایجوکیشن زوب تشکیل دے دیا سکالرشپ کے حقدار زوب لوکل / ڈومیسائل و رہائشی پزیر کیساتھ ضلع زوب میں پڑھنے والے سٹوڈنٹس اہل ہوگا قیادت پائیو محمد صاحب سابق پرنسپل ہائی سکول زوب کو سپرد کردیا پہلے مراحلے میں منوج اکیڈمی زوب کیلئے سالانہ 40 سکالرشپ مختص کردیا امیدوار کی بجاے ادائیگی براہ راست منوج اکیڈمی زوب کو ہوگی سکالرشپ کا حقدار/میرٹ ( یتیم غریب اور %65 سے میٹرک و ایف ایس سی پاس )کرنے والے طلبہ و طالبات ہوئنگے سکالرشپ کے خواہشمند سٹوڈنٹس اپنے دستاویزات اور والد کا سالان آمدنی ہ چھ لاکھ CNIC کیساتھ ذاتی طور شہید شیخ محمد ایوب ہائی سکول زوب سکول اوقات ایڈمن دفتر میں 27 مئی تا 6 جون 2024 تک جمع کرادیں کمیٹی کا باقاعدہ اجلاس انشاءاللہ عید کے بعد ہوگا اجلاس میں سکالرشپ کے حقدار امیدوارز کا حتمی فہرست پبلک نوٹس پر آوازیں یا سوشل میڈیا کو جاری کرینگے ۔۔۔۔