18/11/2024
Today CSS MPT ISLAMIC STUDY questions solution
1۔ کس سورہ میں مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکامات بیان ہوئے ہیں
*سورہ الانفال*
2۔ کس سورہ میں اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے
*سورہ الاسراء/ سورہ بنی اسرائیل*
3۔ کتنی سورتوں میں حروف مقطعات پائے جاتے ہیں
*29*
4۔ قرآن میں لفظ محمد کتنی بار استعمال ہوا ہے
*چار*
5۔ سیرت رسول پر اردو میں پہلی غیر منقوط کتاب کو سی ہے
*ہادئ عالم*
6۔ کس سورہ کے بارے میں رسول اللہ نے فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے
*سورہ ہود*
7۔ کتاب سنت خیر الانام کے مصنف کون ہیں
*پیر محمد کرم شاہ*
8۔ ایسی حدیث جس کی سند رسول اللہ تک جاتی ہو کہلاتی ہے
*مرفوع*
9۔ رسول اللہ نے کعبہ سے زیادہ کس کی عزت قرار دی
*مومن*
10۔ رسول اللہ کے آخری غزوہ کا نام کیا تھا
*تبوک*
11۔ رسول اللہ کے چچا ابو طالب کا اصل نام کیا تھا
*عبد مناف/ عمران*
12۔ غزوہ حنین کس قبیلے کے خلاف لڑی گئی
*بنو ہوازن*
13۔ اس مسل سائنس دان کا نام کیا ہے جس نے سب سے پہلے فشار خون کا نظریہ پیش کیا
*ابن نفیس*
14۔ بدر کا میدان جنگ کس شہر کے قریب ہے
*مدینہ منورہ سے 70 میل پر*
15۔ حضرت ابو بکر کی خلافت کا انتخاب کس جگہ منعقد ہوا
*ثقیفہ بنی ساعدہ*
16۔ رسول اللہ کے مقرر کر دی کس سپہ سالار کو حضرت ابو بکر نے تبدیل نہ کیا
*حضرت اسامہ بن زید*
17۔ کون سے صحابی کو امام الفقہاء قرار دیا گیا ہے
*حضرت معاذ بن جبل*
18۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنی محرمات سے تشبیہ دے تو اس کا یہ عمل کیا کہلاتا ہے
*ظہار*
19۔ ایک علاقے کے اجماع کو دوسرے علاقے کہ علماء اختیار کر لیں تو وہ کیا کہلاتا ہے۔
*اجماع سکوتی*
۔۔۔