Govt Degree College Zhob

Govt Degree College Zhob علم رڼا ده...

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے بی۔ اے/ بی۔ ایس سی کے وہ طلباء جو مسلسل غیر حاضر ہیں۔ان کے نام کالج سے خارج کئے گئے ہیں
16/07/2021

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ژوب کے بی۔ اے/ بی۔ ایس سی کے وہ طلباء جو مسلسل غیر حاضر ہیں۔ان کے نام کالج سے خارج کئے گئے ہیں

BEEF SCHOLARSHIP  ڈگری کالج ژوب ۔۔ پروفیسر نوراللہ صاحب ،پروفیسر وزیر خان صاحب، فاروق صاحب پروگرام ایکزیکٹیو افسر بیف،کر...
12/07/2021

BEEF SCHOLARSHIP
ڈگری کالج ژوب ۔۔ پروفیسر نوراللہ صاحب ،پروفیسر وزیر خان صاحب،
فاروق صاحب پروگرام ایکزیکٹیو افسر بیف،
کریم صاحب ایکزیکٹیو افسر بیف، معین صاحب پروگرام ایکزیکٹیو افسر بیف ژوب کے ٹاپر طلباء میں بیف کی جانب سے چیک تقسیم کر رہے ھے۔۔جس میں ایف اے/ ایف اس سی سے
فارغ التحصیل طلباء کو 30 ھزار جبکہ بی اے/بی اس سی سے سے فارغ التحصیل طلبا کو 60 ھزار روپے کی چیک دیے گیے،،

04/07/2021
گرلز ڈگری کالج ژوب کے طالبات کے لیے ضروری پیغام
03/07/2021

گرلز ڈگری کالج ژوب کے طالبات کے لیے ضروری پیغام

AD/BA/BSC  کی امتحانی فیس 10 جولائی تک کالج ھذا میں جمع ہو رہی ھے۔۔
03/07/2021

AD/BA/BSC
کی امتحانی فیس 10 جولائی تک کالج ھذا میں جمع ہو رہی ھے۔۔

Schedule for interview of candidates applied for bachelor of engineering against 96 reserved seats of Balochistan
02/07/2021

Schedule for interview of candidates applied for bachelor of engineering against 96 reserved seats of Balochistan

صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ صاحب نے گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب کے نئے بلڈنگ کے لیے 13 کروڑ، اور طلباء کے لئے ڈیجیٹل لائیبری...
18/06/2021

صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ صاحب نے گورنمنٹ ڈگری کالج ژوب کے نئے بلڈنگ کے لیے 13 کروڑ، اور طلباء کے لئے ڈیجیٹل لائیبریری منظور کرکے طلباء کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔

Prof. Noorullah Kakar chairing BPLA cabinet meeting of Govt Boys Degree College Zhob today on Friday 18 June 2021.The Ca...
18/06/2021

Prof. Noorullah Kakar chairing BPLA cabinet meeting of Govt Boys Degree College Zhob today on Friday 18 June 2021.The
Cabinet members including Prof.Ejaz khan,Prof.Allowallah,Prof.M. Abas and Prof.Umar khitab were present in today's meeting.

Secretary Colleges Mr, Hashim ghilzai visited Govt Boys Degree College Zhob Today on Thursday 17 June 2021.
17/06/2021

Secretary Colleges Mr, Hashim ghilzai visited Govt Boys Degree College Zhob Today on Thursday 17 June 2021.

15/06/2021

سباکزی ڈیم ژوب ماڈل۔۔
اس پروجیکٹ میں دیکھایا گیا ھے کہ اگر کوشش کی جائے تو سباکزی ڈیم سے باآسانی بجلی تیار ھو سکتی ھے۔۔
آیت ویڈیو دیکھئے ھے

ڈگری کالج ژوب میں ساینس ایکزیبیوشن پروگرام منعقد ھوا جس کا مھمان خاص ڈایریکٹر بیوٹمز پروفیسرڈاکٹر سلام صاحب تھے۔۔پروگرام...
15/06/2021

ڈگری کالج ژوب میں ساینس ایکزیبیوشن پروگرام منعقد ھوا جس کا مھمان خاص ڈایریکٹر بیوٹمز پروفیسرڈاکٹر سلام صاحب تھے۔۔پروگرام میں سیاسی رہنما سول سوسائٹی ممبرز ،ایجوکیشنسٹ، ڈاکٹرز،اور ھر مکتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔۔۔
طلباء نے ساینسی نمایش سے مہمانوں کی دل جیت لی ۔
مقررین نے طلباء اور پروفیسرز کی محنت کو سراہتے ھوئے اس کو علاقے کی خوش قسمتی اور تعلیم میں مثبت پیشرفت قرار دی۔۔

15/06/2021

تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھے کہ آج 15 جون بروز منگل صبح 9 بجے ایکزامینیش ھال میں ساینس ایکزیبیوشن میں اپنا حاضری یقینی بنایے۔
آج کے ھونے والے پروگرام میں سول سوسایٹی والدین،سیاسی رہنما ،ایجوکشنسٹس،اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کرینگے۔۔

Address

Zhob

Telephone

+923330247759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Degree College Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Degree College Zhob:

Shortcuts

Share