20/03/2024
*اعلامیہ*
*گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول علیخانزئی ژوب کے غیر حاضر طلباء کو بزریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول ھذا میں کلاسز* *باقاعدگی سے شروع ہو چکے ہیں.طلبا اپنی حاضری یقینی بنائیں اور والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کو اسکول میں حاضر ہونے کے لئے پابند کریں *
*بصورت دیگر ان کے نام خارج کیے جائیں گے *
نوٹ = یکم اپریل سے داخلہ نہیں ملے گا
*سکول انتظامیہ*