Teachers Media zhob

Teachers Media zhob ٹیسٹ ہو تو سی ٹی ایس پی جیسا ہو

✌️✌️
27/12/2022

✌️✌️

21/12/2022

بلوچستان میڈیکل کالجز کے عارضی لسٹ نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی گئی ہیں تمام امیدوار اپنے مارکس وغیرہ چیک کریں اگر کوئی غلطی ہو تو ایڈمیشن برانچ سے رابطہ کریں
رابطہ کی آخری تاریخ 23 دسمبر 2022 ہے..
نوٹ۔ جسکو لسٹیں چاہیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے
03138037089

13دسمبر2022 اعلامیہ ۔۔۔۔گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کا احتجاجی دھرنا ، اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن اجراء یقی...
13/12/2022

13دسمبر2022 اعلامیہ ۔۔۔۔گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کا احتجاجی دھرنا ، اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن اجراء یقینی بنانے کیلئے اور اساتذہ اپگریڈیشن اجراء میں تاخیر کرنے ، اخراجات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کیلئے جی ٹی اے آئینی بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا ، اس دوران سالار اساتذہ حاجی مجیب اللہ غرشین ، قادر بخش رئیسانی ، اور منظور راہی بلوچ کو اسمبلی طلب کیا گیا ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر نہ ہونے کی وجہ سے رکن اسمبلی جناب قادر نائل اجلاس کاروائی چلائی ، بعد ازاں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا ، اس دوران اساتذہ رہنماؤں کے ساتھ صوبائی وزراء و ممبران اسمبلی صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ ، جناب سردار محمد عارف جان محمد حسنی ، جناب محمد اکبر آسکانی ، جناب مولوی نور اللہ اور جناب قادر نائل نے کہا کہ ہم آج ہی اس مسئلے پر وزیر اعلیٰ سے بات کریں گے ، اور انیوالے اسمبلی اجلاس 15دسمبر بروز جمعرات متعلقہ زمہ داران کو طلب کیا جائے گا اور جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے چار قائدین اسمبلی میں تشریف لائیں گے اور اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن اجراء و دیگر مطالبات پر عملدرآمد کے لئے مسئلے کا حل نکال لیں گے ، اس میٹنگ میں اساتذہ رہنماؤں ، وزراء صاحبان ، اور متعلقہ بیوروکریٹس شریک ہونگے ، سالار اساتذہ نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ اگر اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تو احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے ،

13/12/2022
13/12/2022

جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے قائدین اور حکومتی اراکین کے مابین مذاکرات جاری ہیں

 #کوئٹہ: ( ٹیچرز میڈیا ) اساتذہ اپگریڈیشن کی نوٹیفکیشن میں تاخیر کےخلاف جی ٹی اےآئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اسات...
13/12/2022

#کوئٹہ: ( ٹیچرز میڈیا ) اساتذہ اپگریڈیشن کی نوٹیفکیشن میں تاخیر کےخلاف جی ٹی اےآئینی بلوچستان کے صوبائی صدر، سالار اساتذہ حاجی مجیب اللہ غرشین صاحب کی قیادت میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری۔

اج جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن کا 23واں دن اپنے حق اپگریڈیشن و پرموش کے سلسلے میں احتجاجی کیمپ میں۔۔۔
09/03/2022

اج جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن کا 23واں دن اپنے حق اپگریڈیشن و پرموش کے سلسلے میں احتجاجی کیمپ میں۔۔۔

ژوب بیوگا کے قائدین احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں
07/03/2022

ژوب بیوگا کے قائدین احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں

جونیئر اساتذہ کا اپگریڈیشن ڈیمانڈ کے حوالے سے احتجاجی کیمپ جاری ہے
05/03/2022

جونیئر اساتذہ کا اپگریڈیشن ڈیمانڈ کے حوالے سے احتجاجی کیمپ جاری ہے

Address

Masjid Road Zhob
Zhob

Telephone

+923138037089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teachers Media zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category