The Hope schooling system walma Zhob

The Hope schooling system walma Zhob The Hope schooling system walma Zhob. House of Progressive Education.

The Hope schooling system walma Zhob 🌹  دی ہوپ سکولنگ سسٹم ولمہ ژوب میں ششماہی مڈٹرم امتحانات کے نتائج اور یومِ آزادی پا...
16/08/2026

The Hope schooling system walma Zhob
🌹 دی ہوپ سکولنگ سسٹم ولمہ ژوب میں ششماہی مڈٹرم امتحانات کے نتائج اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک پروقار، شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب حنظلہ خان کاکڑ صاحب تھے، جنہوں نے خصوصی شرکت کرکے طلبہ و طالبات، اساتذہ کرام اور والدین کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
تقریب کے دوران طلبہ و طالبات نے ملی نغموں، تقاریر اور مختلف رنگا رنگ پروگرامز کے ذریعے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت، عقیدت اور جذبۂ حب الوطنی کا خوبصورت اظہار کیا۔
اس موقع پر ششماہی مڈٹرم امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات میں انعامات اور اعزازات بھی تقسیم کیے گئے۔ کامیاب طلبہ کی محنت، اساتذہ کرام کی انتھک کاوشوں اور والدین کے بھرپور تعاون کو خصوصی طور پر سراہا گیا۔
اسی موقع پر دی ہوپ سکولنگ سسٹم ولمہ ژوب کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کرام کو Best Teacher Award سے نوازا گیا، جبکہ معزز مہمانوں کو بھی خصوصی تحائف پیش کیے گئے۔
انتظامیہ کی جانب سے تمام پوزیشن ہولڈرز، طلبہ و طالبات، والدین اور اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
🏫 دی ہوپ سکولنگ سسٹم ولمہ ژوب
📚 تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت.

Higher Education Commission, Pakistan
Hilights 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Hillsong Worship Education For Pakistan The HOPE School System Hope For Ukraine Hope News Official

The Hope schooling system walma Zhob گزشتہ روز تقریب میں چیف گیسٹ، معزز مہمانانِ گرامی اور طلبہ و طالبات نے نہایت پُرجوش...
15/08/2026

The Hope schooling system walma Zhob
گزشتہ روز تقریب میں چیف گیسٹ، معزز مہمانانِ گرامی اور طلبہ و طالبات نے نہایت پُرجوش، مؤثر اور معلوماتی تقاریر پیش کیں۔ مقررین نے اپنے خوبصورت اور فکرانگیز الفاظ سے حاضرین کو متاثر کیا۔ خصوصاً طلبہ و طالبات کا اعتماد، اندازِ بیان کی اور جذبہ قابلِ تحسین رہا۔ انتظامیہ کی طرف سے مقررہ کے بہترین کارکردگی پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 🌹👏

‏څوک دې قلم راکړي، کتاب دې راکړيپۀ ما کې څۀ کم دي؟ ځواب دې راکړي.The Hope schooling system walma Zhob
09/08/2026

‏څوک دې قلم راکړي، کتاب دې راکړي
پۀ ما کې څۀ کم دي؟ ځواب دې راکړي.
The Hope schooling system walma Zhob

08/08/2026
04/08/2026

The Hope schooling system walma Zhob Hilights Hope For Ukraine The HOPE School System The Reel Hillsong Worship

03/08/2026

The Hope schooling system walma Zhob
بچے رب کے مہمان ہوتے ہیں۔
وہ معصوم ہوتے ہیں، گناہ سے پاک ہوتے ہیں۔ قلم بھی ان سے اٹھا لیا جاتا ہے جب تک وہ سمجھدار نہ ہو جائیں۔

نبی ﷺ بھی بچوں سے بہت پیار کرتے تھے۔ گود میں بٹھاتے، پیشانی چومتے، ان کے ساتھ کھیلتے۔
آپ ﷺ نے فرمایا: _"جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں

بچوں سے پیار کرنے سے 3 چیزیں ملتی ہیں.
ان کی ہنسی میں جنت کی خوشبو ہے
وہ بے غرض دعا کرتے ہیں جو سیدھا عرش پر جاتی ہے
ایک مسکراہٹ، ایک تھپکی، ایک نوالہ... سب نیکی بن جاتا ہے
آئیے ہم اپنے گھر کے بچوں کو وقت دیں، ان کی بات سنیں، انہیں عزت دیں۔
کیونکہ یہی بچے کل ہمارا مان اور ہمارا صدقہ جاریہ بنیں گے۔

Address

Zhob

Telephone

+923423000130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hope schooling system walma Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Hope schooling system walma Zhob:

Shortcuts

Share

Category