𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥𝐢𝐮𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥

𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥𝐢𝐮𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 Empowering minds, shaping futures.

14/07/2026

وہ ہاتھ جنہوں نے ہمیں لکھنا سکھایا آج وہی ہاتھ ہمارے مہمان ہیں۔
آج ہمارے لئے باعث فخر دن ہے۔ ژوب کی تعلیمی تاریخ کا روشن باب، آئیڈیل سکول ژوب کے بانی، ہمارے محسن استاد سر بشیر احمد زرکون صاحب نے ہمارے ادارے کو اپنی آمد سے رونق بخشی۔
طلبہ نے گلہائے عقیدت اور زبردست استقبال سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
اللّٰہ تعالٰی سر کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے، آمین۔
Bashir Ahmed Zarkoon









والدین کی ایک تعریف، ہزار محنتوں کا صلہ ❤️شکریہ محترم عبدالصمد شاکر صاحب اور تمام والدین کا جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی اعت...
07/07/2026

والدین کی ایک تعریف، ہزار محنتوں کا صلہ ❤️
شکریہ محترم عبدالصمد شاکر صاحب اور تمام والدین کا جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی اعتماد دیا۔
Abdul Samad Shakir

https://www.facebook.com/share/p/1QuERvE4uo/

Alhamdulillah 🌟 Excelium School System Zhob is proud to celebrate the brilliant students who secured positions in the Fi...
01/07/2026

Alhamdulillah 🌟

Excelium School System Zhob is proud to celebrate the brilliant students who secured positions in the First Bi-monthly Assessment 2026.

Heartiest congratulations to our position holders and their supportive parents. Your hard work, dedication, and discipline have paid off.

To all other students: Let this be your motivation. Work hard, stay consistent, and InshaAllah you could be on this board next time.

Keep shining, Excelians! ✨

`

22/06/2026

😴 After the Exam, Sweet Dreams! 🌟

Our little star Abdul Qadeer finished his nursery paper and then peacefully drifted off to sleep in class. Hard work deserves a little rest! ❤️📚
Mission Completed successfully!
Dream mode activated.


*📢 آج کے پروگرام کی رپورٹ*السلام علیکم محترم والدین!آج 4 جون 2026 بروز جمعرات ہمارے سکول میں *ڈاکٹر حرا شیرانی صاحبہ* نے...
04/06/2026

*📢 آج کے پروگرام کی رپورٹ*

السلام علیکم محترم والدین!

آج 4 جون 2026 بروز جمعرات ہمارے سکول میں *ڈاکٹر حرا شیرانی صاحبہ* نے خصوصی دورہ کیا۔

ڈاکٹر صاحبہ نے بچوں کی تعلیمی صلاحیت اور نظم و ضبط کا مشاہدہ کرتے ہوئے ٹیچرز اور انتظامیہ کی محنت کو بہت سراہا۔

*بعد ازاں بچوں سے مختصر خطاب میں ڈاکٹر صاحبہ نے درج ذیل اہم نکات بیان فرمائے:*

*1۔ کامیابی کی کہانی*
موصوفہ نے بچوں کو موٹیویٹ کرنے کے لیے اپنی کامیابی کی کہانی سنائی:
"میں بھی ژوب کے گورنمنٹ گرلز سکول ناصر آباد سے پڑھ کر آج MBBS ڈاکٹر ہوں اور اس وقت سول ہسپتال کوئٹہ میں خدمات انجام دے رہی ہوں۔ ہمارے زمانہ طالب علمی میں وسائل بہت کم تھے، پھر بھی ہم نے محنت کر کے کامیابی حاصل کی۔ آپ لوگوں کے پاس اتنے وسائل موجود ہیں، تھوڑی سی محنت کر کے آپ بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔"

*2۔ ڈیلی روٹین*
بچوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحبہ نے بہترین ڈیلی روٹین بتایا:
صبح جلدی اٹھیں → دانت برش کریں → متوازن ناشتہ کریں → سکول آنے سے پہلے غسل کریں → سکول سے واپس آ کر دوبارہ غسل کریں → دوپہر کا کھانا کھا کر تھوڑی دیر آرام کریں → روزانہ جسمانی ورزش/کھیل کھیلیں جیسے کرکٹ، فٹبال → اس کے بعد روزانہ مطالعہ کریں → رات کو جلدی سو جائیں

*3۔ حفظانِ صحت اور محنت*
حفظانِ صحت کے بارے میں فرمایا: اپنے ناخن کاٹیں، جسم اور لباس کو صاف ستھرا رکھیں، جسمانی ورزش کریں، متوازن غذا کھائیں۔

کامیابی کے بارے میں فرمایا: "محنت کے بغیر کامیابی ممکن ہی نہیں۔ اگر کامیاب ہونا ہے تو اپنا مقصد سامنے رکھیں، منزل پر فوکس کریں اور زیادہ سے زیادہ محنت کریں۔"

آخر میں ڈاکٹر صاحبہ نے بچوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اجازت طلب کی۔ ٹیچرز اور انتظامیہ نے بھی ڈاکٹر صاحبہ کا شکریہ ادا کر کے رخصت کیا۔

*گزارش:* محترم والدین سے درخواست ہے کہ گھر پر بھی بچوں کو ان باتوں پر عمل کروائیں تاکہ وہ اپنی تعلیم اور صحت دونوں میں بہتر سے بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔

جزاک اللّٰہ۔

23/05/2026

🚀 Innovation, Confidence, and Excellence on Display!
A glimpse into today's student presentation showcase at Excelium School. Our young learners are absolutely crushing it!


13/04/2026

نئے سال، نئی اُمیدیں اور نئی کامیابیاں! ✨
ایکسیلیم اسکول میں طلبہ کا شاندار استقبال، روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم۔ 📚🌟
سال 2026 سب کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور ہو! 💫









03/04/2026

د‌ايکسليم‌ سکول د انجونو د خپلې پښتنې علاقې د مښرانو په‌ نامه پیغام.
راځۍ د خپلو لوڼو راتلونکۍ روښانه کړو 🌸
هغوی ښوونځي ته ولېږو، علم ورکړو او د تعلیم له لارې یې ځواکمنې کړو.
غیرت په ناپوهۍ کې نه، بلکې په پوهه او روزنه کې دۍ. راځئ چې خپلو لوڼو ته د زده کړې حق ورکړو او یو روښانه سبا جوړ کړو.










Address

Airport Road Near Golden Plaza Pani Taqsim
Zhob
85200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥𝐢𝐮𝐦 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share