22/08/2026
ضروری پیغام برائے عوام الناس ضلع صوابی
ڈی پی او آفس صوابی کو موصول ہونے والی شکایات اور کی جانے والی تحقیقات کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مندرجہ ذیل افراد ویزہ ایجنٹس کے نام پر عوام سے فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث ہیں اور مجموعی طور پر کروڑوں روپے مالیت کے فراڈز کے مرتکب ہوئے ہیں۔
لہٰذا عوام الناس سے التماس ہے کہ مذکورہ افراد سے ویزہ یا بیرونِ ملک ملازمت کے سلسلے میں کسی قسم کا پراسیس نہ کروائیں اور مالی نقصان سے محفوظ رہیں۔