اولاد کو سکھائیں محبت حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی

اولاد کو سکھائیں محبت حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی

Share

السلام علیکم

پیارے دوستو اس صفحے کا بنیادی مقصد صرف اور صرف دلوں میں عشقِ مصطفےٰ اور دینی مسائل کی روشنی کو مزین کرنا ہے

السلام علیکم

معزز قارئین کرام

آج کل کے اس دور میں ہر کوئی مفتی اعظم بنا ہوا ہے اور لوگوں کو اپنے من گھڑت قصوں سے دین کے صحیح مسائل سے دور کرتا جا رہا ہے،

اسی بنا پر ہم نے یہ صفحہ بنایا ہے تاکہ ہم سب کی صحیح رہنمائی ہو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بتائے گئے شرعی احکامات سے اور ہمارے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اجاگر ہو،
ہماری آنے والی نسلیں تا قیامت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت سے دلوں کو منور کرتی رہیں

آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

Want your school to be the top-listed School/college in Zahir Pir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Zahir Pir