08/05/2026
Orient Public Girls/Boys Higher Secondary School Zahirpir
Orient Public Girls/Boys Higher Secondary School in Zahirpir fosters academic excellence and empowers students with holistic education for a brighter future.
08/05/2026
اسکول یکم اپریل سے کھل جائیں گے..
انشاءاللہ..
وزیر تعلیم
22/02/2026
اسلام وعلیکم محترم والدین!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار، 23-02-2026 بچوں کا سالانہ (PTM) رزلٹ رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم مقررہ دن سکول تشریف لا کر اپنے بچوں کا رزلٹ وصول فرمائیں۔
مزید یہ کہ بروز منگل سے بچوں کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہو جائیں گی۔ سکول میں بچوں کی کتابیں دستیاب ہیں، براہِ کرم بروقت خرید لیں تاکہ بچوں کی تعلیم میں کسی قسم کا خلل نہ آئے۔
شکریہ
18/02/2026
`🌙 رمضان کا چاند نظر آ گیا`🙂
*سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں کہ رمضان المبارک کا مقدس چاند طلوع ہو چکا ہے۔ اس بابرکت گھڑی پر آپ سب کو دل سے رمضان کریم مبارک ہو 🌙✨*
*یہ عظیم مہینہ رحمتوں کی بارش، بخشش کے دروازوں اور جہنم سے آزادی کا پیغام لے کر آتا ہے 🤲*
*اللہ ربّ العزت ہمیں اس ماہِ مبارک میں سچے دل سے روزے رکھنے، نماز کی پابندی کرنے، قرآنِ مجید سے تعلق مضبوط کرنے اور کثرت سے نیکیاں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے 📖🌿*
*دعا ہے کہ وہ ہمارے قصور معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور ہمارے گھروں اور دلوں کو سکون و اطمینان سے بھر دے*🤍
*آئیں اس رمضان کو صبر، شکر، محبت، اخوت اور مستحقین کی مدد کا مہینہ بنائیں رمضان المبارک ہم سب کے لیے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو 🌙*
*یا اللہ ہمیں اس مقدس مہینے کی ہر گھڑی سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲✨*
10/02/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near Mumtaz Town Chowk
Zahir Pir
64130
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 02:00 |
| Tuesday | 07:00 - 02:00 |
| Wednesday | 07:00 - 02:00 |
| Thursday | 07:00 - 02:00 |
| Friday | 07:00 - 02:00 |
| Saturday | 07:00 - 02:00 |