Madersa Taleem ul Quran

Madersa Taleem ul Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madersa Taleem ul Quran, Education, Zahir Pir.

19/10/2022

19/10/2022

22/01/2022
21/01/2022

جنت کے اندر داخلے کے مناظر
قرآن و حدیث کی روشنی میں

جب تمام لوگ پل صراط پار کر جائیں گے تو آگے جنت نظر آئے گی اور جنت کی ایک طرف دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔ سارے جنتی ایک چشمے سے وضو کریں گے اور ایک چشمے کا پانی پی لیں گے۔ پانی پی لیں گے تو سینے کا کھوٹ انسان کے اندر کی تمام منفی چیزیں ختم کر دی جائیں گی جیسے حسد، کینہ، بغض، دشمنی وغیرہ وغیرہ ۔ اور جب وضو کریں گے تو مرد، عورت دونوں کا چہرہ صاف ستھرا اور روشن کر دیا جائے گا اور مردوں کی داڑھی ختم کر دی جائے گی۔ جب جنتیوں کو جنت کے اندر داخل کیا جائے گا تو ان کو کچھ انبیاء کی خصوصیات سے نوازا جائے گا، حضرت آدم علیہ السلام کا قد 130 فٹ تھا تو تمام جنتیوں کا قد 130 فٹ کر دیا جائے گا، یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی سے نوازا جائے گا، داؤد علیہ السلام کی میٹھی آواز سے نوازا جائے گا، ایوب علیہ السلام کے دل والی صفات نوازی جائیں گی، عیسی علیہ السلام کی عمر نوازی جائے گی، حضرت عیسی علیہ السلام کی عمر 34 سال تھی یعنی جنت میں انسان کی عمر ہمیشہ 34 سال ہی رہے گی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق نوازے جائیں گے۔ اللہ پاک جنتیوں کو ان 6 نبیوں کی صفات کے ساتھ جنت میں داخلہ کرے گا ۔

جیسے ہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے تو اللہ پاک اپنا دیدار کروائے گا۔

وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاضِرَةٌۙ●اِلٰى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ●
"اور اس دن(جنت میں) بہت سارے چہرے تروتازہ ہوں گے اور اپنے رب کو دیکھ رہے ہوں گے"
(سورہ القیامہ آیت، 23-22)

پھر اللہ پاک فرمائے گا میرے بندو تم لوگوں کو ایک عالیشان زندگی مبارک ہو اور اب موت ختم، جوانی مبارک، اب بڑھاپا ختم، بادشاہی مبارک اب غریبی ختم، امیری مبارک
سورہ حاقہ آیت نمبر 20
فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍۙ‏●فِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ‏●
اور پھر کہے گا میرے بندو تم نے میں دنیا میں مجھے خوش کیا۔ جیسے میں نے کہا ویسے کیا۔ اپنی خواہشوں کو میرے احکامات پر قربان کیا۔ اپنی مرضی سے نہیں جیے۔ اپنی خواہشات اور اپنے جذبات کو میرے احکامات کے آگے قربان کردیا۔ آج تم لوگوں کو میں وہ زندگی دے رہا ہوں جو میں نے اپنی مخلوقات میں سے کسی کو بھی نہیں دی، جاؤ کھاؤ پیو اور مزے کرو

سورہ حاقہ آیت نمبر 24
كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيۡٓــًٔاۢ بِمَاۤ اَسۡلَفۡتُمۡ فِىۡ الۡاَيَّامِ الۡخَـالِيَةِ●

جنت میں داخل ہوتے ہی کارپٹ بچھائے جائیں

09/12/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Zahir Pir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Zahir Pir
64130