22/10/2022
Punjab College Zahir Pir Campus
We are serving to improve the quality of Education in Pakistan since 1985. its roots in a Commerce College set up by Mian Amer Mehmood. Limited and. Limited.
The chairman of PGC network is Mian Amer Mahmood. The Network laid its foundation in Lahore in 1985. Over a period of the last 31 years, PGC has become the Largest Educational Network in Pakistan. PGC has the head office in 123-C, Block E1, Hali Road, Gulberg III, Lahore, Pakistan. PGC Family consists of Educational Excellence Limited, National Communications Services (SMC-Pvt.) Tower Technologies
22/10/2022
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر یہ پیج مکمل طور پر فنکشنل نہیں ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے نئے پیج کو لائک کریں اور اپنے فیس بک فرینڈز کو بھی نیا پیج لائک کرنے کی ریکویسٹ کریں۔ نئے پیج کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100086971242073
PGC ZPR Not a business
20/10/2022
اگر آپ کے نمبرایف ایس سی میں کم ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ہمارے امپرورز کے سیشن میں داخلہ لیں اور اپنی منزل کو حاصل کریں۔
20/10/2022
انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول کا شیڈول
19/10/2022
Best wishes for a successful result day. Go forth and conquer!
18/10/2022
13/10/2022
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔
پنجاب کالج ظاہر پیر اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ہر بچہ اہم ہے اور کچھ خاص خوبیوں کا مجموعہ ہے۔ ہر بچے میں اللہ کی طرف سے کچھ خاص ضرور ہوتا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہمارے ہر سٹوڈنٹ کی اس خاص خوبی کو ڈھونڈ کر اسے اس معاشرے اور قوم و ملت کیلئے مفید بنایا جائے۔ اس مقصد کیلئے ایک دن مختص کیا گیا اور ہر سٹوڈنٹ کے ساتھ انفردی طور پر میٹنگز کی گئی۔ ان میٹنگز میں ہر بچے کے مسائل کے حل اور خوبیوں کو مزید نکھارنے کیلئے رہنمائی فراہم کی گئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Old KLP Road Near Furqan Garden
Zahir Pir
64130
Opening Hours
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |