ASPIRE COLLEGE ZAHIR PIR

ASPIRE COLLEGE ZAHIR PIR

Share

khawahis sy takmeel tak

21/04/2025
28/06/2024

Jummah Mubarak to all our students, faculty, and followers!
As we gather in prayer and reflection on this blessed day, may the serenity of Jummah fill your hearts with peace and tranquility.




UAN: 111-ASPIRE-277-473
www.aspirecolleges.edu.pk

26/06/2024

"𝐓𝐡𝐞 𝐰𝐚𝐢𝐭 𝐢𝐬 𝐚𝐥𝐦𝐨𝐬𝐭 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐫𝐮𝐢𝐭 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐚𝐫𝐝 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐢𝐬 𝐬𝐨𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐚𝐥𝐞𝐝. 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐥𝐮𝐜𝐤!"

Get Ready
Matriculation Students
Result Coming Soon!
9th July, 2024.


22/06/2024

Aspire × Mas Wrestling Championship Asia

Aspire's flag was raised high at the victory stand of Mas Wrestling Championship Asia held at Uzbekistan - 2024

Congratulations and kudos to Aspire Gujranwala's Champion and his mentors.



17/06/2024

عید قربان مبارک

ایسپائر کالج کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید قربان مبارک۔

Eid Mubarak from Aspire College Zahirpir on this blessed occasion of Eid ul-Adha! May this day bring you abundant blessings and joy.



16/06/2024

Happy Fathers' Day to all the superhero fathers out there!

Fathers are our biggest cheerleaders, our undying guiding lights, and our impeccable support systems.

ASPIRE COLLEGE ZAHIR PIR Campus,on this special occasion, wishes all the wonderful fathers of our students a very happy father's day.


14/06/2024

فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِیۡ وَ لَا تَکۡفُرُوۡنِ ~ اس لئے تم میرا ذکر کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا، میری شکر گزاری کرو اور ناشکری سے بچو۔
(سورة البقرة :152)


09/06/2024

- 𝐒𝐏𝐎𝐑𝐓𝐒 𝐁𝐀𝐒𝐄𝐃 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐋𝐀𝐑𝐒𝐇𝐈𝐏𝐒

"Man gets whatever he strives for"

جو کیا تھا وعدہ نبھایا ہے ہم نے.

"🇦​​🇳​​🇳​​🇴​​🇺​​🇳​🇨​​🇪​​🇲​​🇪​​🇳​​🇹​ 🔔"

ظاہر پیر کی تاریخ میں پہلی بار اسپائر کالج ان سٹوڈنٹس کو موقع دینے جارہا ہے جو کھیلوں کے میدان میں سب سے آگے ہیں.
وہ طالب علم جو کسی بھی کھیل میں مہارت رکھتے ہیں. ان کیلئے اسپائر کالج ظاہر پیر لا رہا ہے. سپورٹس سکالرشپ. اس مقصد کیلئے خاص 20 سیٹ مختص کی گئی ہیں. آئیں! اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں.

For the first time in the history of Zahirpir Aspire College is now offering sports based scholarship on 20 seats-only for the upcoming session of 2024 the best sportsman will be able to grab this opportunity.So if you have any sportsmanship skill, come and prove to Book your seat




05/06/2024

𝐁𝐚𝐫𝐡𝐭𝐢 𝐇𝐮𝐢 𝐌𝐞𝐡𝐧𝐠𝐚𝐲𝐢 𝐒𝐞 𝐇𝐨 𝐏𝐚𝐫𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧!?

𝐓𝐨 𝐏𝐡𝐢𝐫 𝐓𝐲𝐚𝐚𝐫 𝐡𝐨 𝐒𝐞𝐞𝐤𝐡𝐧𝐲 𝐤𝐞𝐲 𝐋𝐢𝐲𝐞?

- فری کمپیوٹر کورسز -

ظاہر پیر شہر کے طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری!!

اب آ پ اسپائر کالج میں کمپیوٹر کورسز کر سکتے ہیں۔
آ ئیں اور اپنے فری وقت کا بہترین استعمال کریں اور ہنر مند ہو کر معاشرے کا فعال رکن بنیں ۔

اسپائر کالج کورسز مکمل کرنے والے طلباء طالبات کو باقاعدہ سند جاری کرے گا جس پر آ پ کہیں بھی ملازمت کا موقع حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ علاقہ بھر میں اسپائر کالج واحد ادارہ ہے جو اپنے وعدوں کی تکمیل کرتا ہے.

جس میں پہلے مرحلے میں بچوں کو انگلش سپوکن کورس کروایا جارہا ہے. اور دوسرے مرحلے میں کمپیوٹر کورسز، وہ بھی فری لانسنگ کے ساتھ.

رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے.
رجسٹریشن کی آ خری تاریخ 22 جون ہے.
رابطہ:
0301-1745000







01/06/2024

عالمی یوم والدین

Global Parents Day

Aspire salutes all the parents who burn the midnight oil to contribute to our success.

والدین کے عالمی دن پر، ایسپائر سلام پیش کرتا ہے ان والدین کو کہ جن کی محنت اور دعائوں سے قوم بنتی ہے۔




31/05/2024

ظاہر پیر شہر کے طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری!!

اب آ پ اسپائر کالج میں کمپیوٹر کورسز کر سکتے ہیں۔
آ ئیں اور اپنے فری وقت کا بہترین استعمال کریں اور ہنر مند ہو کر معاشرے کا فعال رکن بنیں ۔
اسپائر کالج کورسز مکمل کرنے والے طلباء طالبات کو باقاعدہ سند جاری کرے گا جس پر آ پ کہیں بھی ملازمت کا موقع حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ علاقہ بھر میں اسپائر کالج واحد ادارہ ہے جو اپنے وعدوں کی تکمیل کرتا ہے.
جس میں پہلے مرحلے میں بچوں کو انگلش سپوکن ورد کروایا جارہا ہے. اور دوسرے مرحلے میں کمپیوٹر کورسز، وہ بھی فری لانسنگ کے ساتھ.

رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے.
رجسٹریشن کی آ خری تاریخ 22 جون ہے.
رابطہ:
0301-1745000


Want your school to be the top-listed School/college in Zahir Pir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


KLP Road Chachar Chowk Zahir Pir
Zahir Pir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00