Al-Bashir Higher Secondary School Zahir pir

Al-Bashir Higher Secondary School Zahir pir

Share

We develop Students Vision on the Basis of Highest Standard of Education

Photos from Al-Bashir Higher Secondary School Zahir pir's post 18/09/2025

الحمدللہ! ہمارے ادارے کے قابل فخر طالب علم نےبہاولپور بورڈمیں میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ البشیر ہائیر سیکنڈری سکول بہترین تعلیمی معیار اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
یہ کامیابی ہمارے اساتذہ کی انتھک محنت بہترین تدریسی ماحول اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔


10/08/2025

السلام علیکم
معزز والدین!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ حکومت پنجاب کے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے حکم کے مطابق البشیر گروپ آف سکولز ظاہرپیرحصہ انٹر میڈیٹ فرسٹ ایئر/سیکنڈ اںٔیر بند رہے گا ۔سکول کھلنے کی صورت میں آپ کو آگاہ کر دیا جاۓ گا۔
جزاك الله!

24/07/2025

الحمدللہ

03/06/2025
08/05/2025

Respected parents,
Due to security concerns and government notification, Al-Bashir Higher Secondary School will remain closed on Friday and Saturday. The institute will reopen on Monday, May 12th.ان شاءاللہ

08/05/2025

معزز والدین !
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق البشیر ہائیر سیکنڈری سکول جمعہ اور ہفتہ دو دن بند رہے گا۔12مئی بروز سوموار کو ادارہ کھلے گا۔انشاءاللہ

05/04/2025

ہمارے باصلاحیت طلباء اپنے محترم استاد کے ساتھ کھڑے، اس عظیم رشتے کی عکاسی کر رہے ہیں جو علم، احترام اور رہنمائی پر مبنی ہے۔
ہم البشیر میں صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ کردار سازی، رہنمائی، اور استاد و شاگرد کے درمیان ایک مضبوط تعلق بھی پروان چڑھاتے ہیں۔

30/03/2025

عید کی خوشیاں مبارک!
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے اور عید الفطر کی خوشیاں منانے کا موقع عطا فرمایا۔ میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، محبتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید ہمیں خوشیاں بانٹنے، رشتوں کو جوڑنے اور دوسروں کی مدد کرنے کا درس دیتی ہے۔ اپنی مسکراہٹ کو دوسروں کے چہروں پر بکھیرنے کی کوشش کریں، والدین کی خدمت کریں اور ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں، کیونکہ یہی حقیقی خوشی ہے
اپنا خوب خیال رکھیں، خوش رہیں اور عید کی بھرپور خوشیاں منائیں!
عید مبارک!

13/03/2025

سنہرے الفاظ

Want your school to be the top-listed School/college in Zahir Pir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Zahir Pir
64130