Zafarwal E.L.C

Zafarwal E.L.C Join ELC. Think Big. Be a part of ELC...........................................

E.L.C is a English Language Academy, Where Students improve their Skills....
The Director of ELC is Sir Naveed Ahmed Sulehri...

23/06/2022

Alhamdulillah

02/06/2022

الحمدللہ

انشاءللہ
16/05/2022

انشاءللہ

انشاءللہ ۔۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح پھر ہم تیار ہیں

شئیر کریں

بہت شکریہ

15/05/2022

Insha Allah

الحمد للہ
28/03/2022

الحمد للہ

الحمد للہ اک بار پھر

ظفروال سے دنیا بھر کی اعلی یونیورسٹیز اور کالجز میں

اللہ پر یقین کے علاوہ کوٸی بھی صلاحیت پاٸیدار نہیں میں اللہ کا ہر سانس کے ساتھ مشکور ہوں کہ وہ بدستور اپنی رحمت کا سایہ ہم پر رکھے ہوٸے ہے مری یہ خوش نصیبی ہے کہ اللہ نے ہمیشہ باادب طلبا کی رہنماٸی کا موقع عطا فرمایا ۔۔۔عمر فاروق بھی اسی سلسلے کی اک کڑی ہے ۔مثبت سوچ ادب اور وطن سے بے لوث محبت اس کا اثاثہ ہے ۔میری ہر تحریر دراصل نتیجہ ہوتی ہے چار سے پانچ ماہ کی اک رفاقت کا اور یقیناً یہ مبالغہ آمیزی سے کوسوں دور ہے ۔۔۔عمر فاروق اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے ۔امین

الحمد للہ
11/03/2022

الحمد للہ

محمد شہاب ولد محمد شعیب اختر
دھمتھل

اللہ تعالی کے احسان اور اس کی محبت کی وجہ ہے کہ ہمیں کامیابیوں کا تسلسل نصیب ہو رہا ہے ۔میرا اک اور شاگرد خاص اپنی منزل مقصود تک جا پہنچا ہے ۔۔۔سواٸے شکر کے اور کچھ بھی مرے پاس نہیں ۔۔ہر کامیابی اللہ کا قرب نصیب کرتی ہے عاجز کرتی ہے اور یقین دیتی ہے کہ جب تک اللہ نے ہمت دی ہے طاقت دی ہے اسے دن رات صرف کر دوں ۔۔۔میں اپنے تمام طلبا و طالبات کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے کبھی ادب سے روگردانی نہیں کی ۔

اللہ تمام اساتذہ اور تمام طلبا کو محمد ﷺ کی محبت اور عشق عطا فرماٸے

شہاب آپ کو اور خاص کر آپ کے والدین کو جنہوں نے آپ کو تہذیب ادب سکھایا ہے مبارک باد پیش کرتا ہوں

نوید احمد سلہری

الحمد للہ
11/03/2022

الحمد للہ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1932622843605739&id=482382048629833
03/03/2022

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1932622843605739&id=482382048629833

ایاز خادم

بھائی بہت زیادہ مبارک باد ادب گفتگو میں نرم مزاجی اور اپنے ارادے سے محبت میں کمال رہا ۔مختصر یہ کہ آپ کا ادب ہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ٹھہرا ہے ۔اور اس کا سہرا یقیناً آپ کے والدین کو جاتا ہے جنہوں نے آپ کو گُھٹی میں اساتذہ کا ادب رکھ دیا تھا

اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران کرے۔

One step more
08/02/2022

One step more

02/02/2022
انشإللہ
30/01/2022

انشإللہ

انشإاللہ
یکم فروری صبح 10:00 سے 11:30 پر شروع ہو گی

Address

Near Church Rang Mehal Masjid Wali Gali
Zafarwala
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal E.L.C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category