16/09/2026
ا369 غیر ملکی ورکرز صنعتی حادثات کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں ⚠️
یک نئی رپورٹ کے مطابق سال 2022 سے 2026 کی پہلی سہ ماہی تک کوریا میں
📊 تفصیلات:
تعمیراتی شعبہ (Construction): 194 اموات
مینوفیکچرنگ شعبہ (Manufacturing): 105 اموات
(یاد رہے کہ ان دونوں شعبوں میں کل اموات کا 81% حصہ ریکارڈ ہوا ہے)
تمام عزیز غیر ملکی ورکرز بھائیوں سے مخلصانہ گزارش ہے کہ:
🛡️ کام کے دوران سیفٹی (Safety) کو ہمیشہ اپنی پہلی ترجیح بنائیں۔
🦺 لازمی حفاظتی سامان (PPE) کا استعمال کریں۔
⚙️ کسی بھی خطرناک کام میں انتہائی احتیاط سے کام لیں اور جلد بازی سے بالکل گریز کریں۔
آپ کی زندگی آپ کے پیاروں اور گھر والوں کے لیے سب سے زیادہ قیمتی ہے۔
❤️ اپنا بہت خیال رکھیں اور ہمیشہ محفوظ رہیں! 🇰🇷🤝
اس