22/08/2026
📚 احمد لائیسیم ظفروال – 24 اگست 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہے! 📚
معزز والدین،
گرمیوں کی طویل تعطیلات کے بعد احمد لائیسیم پیر، 24 اگست 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو پہلے دن سے ہی باقاعدگی اور وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول بھیجیں۔ باقاعدہ حاضری بچوں کی تعلیمی کامیابی کی بنیاد ہے، اس لیے غیر ضروری چھٹیوں سے گریز کریں۔
✅ یونیفارم اور کتابیں پہلے سے تیار رکھیں
✅ بچے کو وقت پر اسکول بھیجیں
✅ باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں
ہم 24 اگست 2026 کو تمام طلبہ کا پرتپاک استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔ 🎒📖
انتظامیہ، احمد لائیسیم ظفروال