Government School Budhial

Government  School Budhial

Share

Education

27/01/2025
28/11/2021

"تعاون کی درخواست"
سردی بڑھ رہی ہے اور مختلف گورنمنٹ سکولز میں کافی بچّے یونیفارم شوز، سوئیٹر،گرم جرابیں اور ٹوپیاں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
لہذا اپنے قریبی سکولز کا وزٹ کریں اور ایسے بچوں کا ڈیٹا لے کر پوری رازداری سے اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا

Photos 14/10/2019
Want your school to be the top-listed School/college in Zafarwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Zafarwal