Appsma City ZWL

Appsma City ZWL

Share

betterment and welfare working for Private Schools and education as well.

02/01/2026

https://www.facebook.com/share/p/1EzcuA8Zxa/

LAT mock test............ Preparatory Session
Free LAT classes
Test Date : 25 January 2026
Classes start from : 12 January
Complete Preparation within 1 week only
0333 - 2, 914 914

17/12/2025

ایلیٹ سکول سسٹم میں شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
دہشتگرد صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔ رانا نعیم صفدر
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایلیٹ گروپ آف کالجز













✨✨

16/12/2025

ہم ان معصوموں کی کبھی بھول نہیں پائیں گے
ایلیٹ سکول سسٹم ظفروال میں شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور کے لیے دعائیہ تقریب

01/01/2025

https://www.facebook.com/share/p/18oePJQg65/

سال 2024 سے 2025 میں

سال 2024 اپنے اختتام کو پہنچا آج 2025 کی پہلی صبح ہے۔گزشتہ رات سٹی پریس کلب ظفروال کی ٹیم نے صدر فرحان اعجاز کی سربراہی میں ایک ایونٹ کا انعقاد کیا جس میں ایک لائیو سیشن کر کے لاکھوں کی تعداد میں ہمارے فالوورز جو پاکستان میں بستے ہیں اور اوورسیز پاکستانی ہیں ان کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کیا۔لیکن کچھ لنڈے کے دانشور رات کے مفکرین اسلام بنے ہوئے ہیں،جنہیں شاید غسل کے فرائض بھی نہ آتے ہوں۔ وہ پیر پیر طریقت رہبر شریعت بن کر تنقید تنقید اور تنقید ہی کری جا رہے ہیں۔ میرا ان سب سے سوال ہے کہ ان کی تاریخ پیدائش ان سے پوچھی جائے تو اسی عیسوی سال میں بتائیں گے۔ شادی بیاہ کی تاریخ شادی کارڈز پر اسی سال کے تخت نوٹ کریں گے اور کروائیں گے۔ کسی کے ہاں مہمان جانے کا یا آنے کا اسی تاریخ کے متعلق کہیں گے۔ اپنی پلاننگ اپنے معاملات طے کرتے وقت ان کا مفکر پن کہیں تیل لینے گیا ہوتا ہے؟
پہلی بات یہ کہ ہمارے ہاں ٹینشن اور پریشانی کے گئے گزرے دور میں خوشیاں ہیں ہی کتنی؟
اگر ان چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اکٹھے بیٹھ کر منا لیا جائے تو اس میں مضائقہ ہی کیا ہے؟
ہمارے معاشرے میں اس فکس سوچ کے چند لوگوں کو اکٹھے بیٹھنا ، خوشیاں منانا، ہنسنا ہنسانا برداشت نہیں ہوتا !

اللہ والیو ! اپنے مطالعہ کو وسیع کریں۔ اپنے ذہنوں میں وسعت پیدا کریں۔ محبتیں سمیٹیں اور محبتیں بانٹیں۔ خوش رہیں ، خوش رکھیں۔دوسرے کی خوشیوں کو برداشت کرنے کی ہمت جرآت اور حوصلہ پیدا کریں۔

جیو اور جینے دو
رانا نعیم صفدر
چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے نارووال
نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن ظفروال

19/12/2024

19 دسمبر 2024

05/03/2024

https://www.facebook.com/100068283997389/posts/728228736129920/

ضرورت نمائندگان
ضلع بھر سے روزنامہ صدائے نارووال کو نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ کریں ۔
ادارے کی طرف سے رپورٹر کو
1- پریس کارڈ
2- اٹھارٹی لیٹر
3-تجربے کا سرٹیفیکیٹ
فراہم کیے جائیں گے۔
برائے رابطہ:
0333 - 2 914 914

Want your school to be the top-listed School/college in Zafarwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


MainCity
Zafarwal
51670