Math Hub

Math Hub

Share

My name is Ufaq Rajpoot.My mission to provide free education for anyone,anywhere in the world.

27/08/2025

یہ ہاتھ اُٹھانے والا شخص کوئی عام شخص نہیں، بلکہ وہ مجاہد ہے جو پچھلے تین دنوں سے سیلاب کے سامنے ڈٹ کر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ اُس نے لمحہ بھر کے آرام کو بھی گوارا نہیں کیا، نہ دن دیکھا نہ رات، بس اپنے لوگوں کی خدمت کو ہی مقصدِ حیات بنا لیا۔

یہ کوئی عام باپ کا بیٹا نہیں، بلکہ وزیرِ پاکستان احسن اقبال کا فرزند، ایم پی اے ظفروال احمد اقبال ہے۔ مگر کمال یہ ہے کہ اُس نے کبھی اقتدار یا منصب کا غرور نہیں دکھایا، بلکہ عوام میں ایسے گھل مل گیا جیسے وہ بھی انہی کا ایک فرد ہو۔

کچھ لوگ واقعی ہمارے لیے اللہ کی خاص نعمت ہوتے ہیں۔ احمد اقبال جیسے مخلص اور خدمت گزار رہنماؤں کی عزت کرنا ہمارا فرض ہے، چاہے ہمارا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہماری قیادت کو ہمیشہ عوام کا خادم بنائے۔ آمین۔

12/08/2025
29/03/2024

Ma Sha Allah alhamdullah

Photos from Math Hub's post 11/12/2023

AlhumduliALLAH,Nakah Ceremony,Thanks Peer Muhammad Raza Saqib Mustafai Shb.....Blessed with Best!

29/07/2023

Best of Luck ,10th Class ....Result Date 31-07-2023(10am)

31/05/2023

‏گدھے صرف ایک شرط پر ریس جیت سکتے ہیں کہ
گھوڑے کو دَوڑ سے بے دخل کر دیا جائے - (ایرانی کہاوت -صبح بخیر)

Want your school to be the top-listed School/college in Zafarwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Zafarwal
51670