29/04/2024
محترم طارق مجید صاحب 38 سال محکمہ تعلیم میں خدمات سرانجام دینے کے بعد آج اپنی ملازمت سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ آپ ایک بہترین منتظم اور باوقار شخصیت کے مالک استاد ہیں۔
ہمیشہ بروقت ڈیوٹی پر پہنچتے۔ بچوں سے ان کی شفقت مثالی تھی۔ آپ کے سینکڑوں شاگرد مختلف فیلڈز میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالی ان کو بقیہ زندگی میں صحت و عافیت عطا فرمائے اور خوشحالی کی زندگی نصیب کرے۔ آمین۔
30/03/2024
14/08/2023
31/03/2023
08/11/2022